empty
 
 
MetaTrader میں فاریکس ٹریڈنگ کے اعداد و شمار

MetaTrader میں فاریکس ٹریڈنگ کے اعداد و شمار

انسٹا فاریکس اپنے صارفین کو اہم کرنسی پئیرز کے جو کہ مارکیٹ میں تجارت کئے جاتے ہیں 70 قسم کے شماریات پیش کرتا ہے – پہلے تاجر محض مارکیٹ کی معلومات انڈیکٹرز کی جانب سے مہیاء کئے جانے والے خلاصہ سے اخذ کرتے تھے لیکن اب ان کے پاس تمام معلومات دستیاب ہوتی ہیں جیساء کہ بلش ٹریڈ ریٹ ، اوسط انٹری پوائنٹ ، رکے ہوئے اڈرز کی آڈرز کا پوائنٹ ، کرنسی پئیر میں مجموعی کی جانے والی تجارت بمعہ اوپن پوزیشنز کے اس سب سے اہم یہ کہ شماریات کی وہ قسم کہ جس میں کرنسی کی قدر لاکھوں تجارتی ڈیلز کی بنیاد پر حاصل کی جاتی ہے

نئی معلومات نہ صرف میٹا ٹریڈر میں دستیاب ہیں بلکہ انسٹا فاریکس کی ویب سائٹ پر ڈیمو اور لائیو تجارتی اکاونٹس کے لئے بھی دستیاب ہیں جو کہ مارکیٹ ڈیپتھ سمبل گروپ میں آتی ہیں- میٹا ٹریڈر میں مارکیٹ سمبل مارکیٹ واچ کے بٹن پر کلک کرتے ہوئے حاصل کی جاتی ہے اور جس کے بعد شو آل سمبل کے بٹن پر کلک کرنے سے معلومات تک رسائی ممکن ہے

انسٹا فاریکس تجارتی پلیٹ فارم سے ہٹ کر لائیو / براہ راست شماریات کمپنی کی ویب سائٹ پر چارٹ سیکشن میں جاتے ہوئے حاصل کرسکتے ہیں فاریکس ان سائیڈ. مارکیٹ شماریات چارٹ کی صورت میں پیش کئے جاتے ہیں تاکہ آپ ان کی مدد سے مارکیٹ کی صورتحال اور پیشن گوئی واضح طور پر حاصل کرسکیں جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتی رہتی ہے آپ درجنوں چارٹس سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں

مارکیٹ شماریات کے انڈیکٹرز کی تفصیل کچھ اس طرح ہے

ایکس ایکس اس بنیاد پر متغیر ہوتا ہے کہ مارکیٹ شماریات کا چارٹ کس کرنسی پئیر کے لئے استعمال ہورہا ہے

  • ای یو – یورو یو ایس ڈی
  • جی یو – جی بی پی یو ایس ڈی
  • یو جے – یو ایس ڈی جے پی وائے
  • یو سی – یو ایس ڈی سی ایچ ایف
  • یو ڈی – یو ایس ڈی سی اے ڈی
  • ای سی – یورو سی ایچ ایف
  • جی سی – جی بی پی سی ایچ ایف
  • ای جے – یورو جے پی وائے
  • جی جے – جی بی پی جے پی وائے

فی الوقت انسٹا فاریکس وہ واحد بروکر ہے جو کہ نہ صرف یہ کہ میٹا ٹریڈر میں شماریات فراہم کرتا ہے بلکہ یہ شماریات اس کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہوتے ہیں جو کہ کمپنی کی اٰعلی معیار کی سہولیات اور بہترین کسٹمر سروسز کا ایک اور ثبوت ہے – ہم اپنے صارفین کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے انسٹا فاریکس کا انتحاب بطورکیا ہم آپ کو تجزیات کی ایک اہم سہولت فراہم کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں

مکمل مارکیٹ کے شماریات تک رسائی انسٹا فاریکس کی جانب کی پیش کی جاتی اس سے فائدہ حاصل کریں- انسٹا فاریکس کی ویب سائٹ سے یہ ٹول ڈاون لوڈ کر لیں یا پھر ویب سائٹ پر فاریکس اینالیٹکس سیکشن کا مطالعہ کریں

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback