empty
 
 

کرنسی پئیر میں کل پوزیشنز تمام ٹریڈز کی تعداد کو ظآہر کرتی ہیں جس میں ان کی سمت اور حجم بھی شامل ہوتا ہے – مجموعی پوزیشنز یہ ظآہر کرتی ہیں کہ مارکیٹ میں آیا خرید کا رجحان ہے یا فروخت کا اور اس کے ساتھ ساتھ دونوں کا رجحان بھی ظاہر کرتی ہیں کل پوزیشنز کا حساب کچھ اس طرح لگایا جاسکتا ہے کہ خرید کی پوزیشنز جمع اور فروخت کی منہا ہوتی ہیں پئیر میں جتنی پوزیشنز ذیادہ ہوں گی اتنا ہی اس کا بئیرش ہونے کا احتمال ہوگا {کرنسی پئیر نے فروخت کنندہ} جو کہ مارکیٹ میں موجود ہوں گے

اس انڈیکٹر کی بہت ذیادہ ویلیو سے یہ مراد لی جاسکتی ہے کہ کسی رجحان کے تحت تجارت کی صورت میں یہ خرید کا اشارہ ہوگا اور اگر یہ رجحان کے برعکس ہے تو اس سے مراد فروخت کا سگنل لیا جاسکتا ہے

جب کسی کرنسی پئیر میں کل پوزیشنز کی تعداد بہت ہی کم ہوجائے تو اس کو رجحان کے مطابق تجارت کی صورت میں فروخت کے اشارہ کے طور پر لیا جاسکتا ہے اور اگر یہ رجحان کے برعکس ہے تو یہ خرید کا سگنل ہوسکتا ہے

انسٹا فاریکس میٹا ٹریڈر ٹرمینل میں یہ شماریات ایکس ایکس وائے وائے وائے وائے وائے وائے وائے صورت میں ظاہر کئے جاتے ہیں – جبکہ ایکس ایکس کا درج ذیل مطالب ہیں

یورو یو ایس ڈ ی کے لئے ای یو
جی بی پی یو ایس ڈی ایکس ایکس کے لئے جی یو
یوایس ڈی سی ایچ ایف کے لئے یو سی
یو ایس ڈی جے پی وائے کے لئے یو جے
یو ایس ڈی سی اے ڈی کے لئے یو ڈی
یورو سی ایچ ایف کے لئے ای سی
یورو جے پی وائے کے لئے ای جے
جی بی پی سی ایچ ایف کے لئے جی سی
جی بی پی جے پی وائے کے لئے جی جے

سمبل دیکھنے کے لئے میٹا ٹریڈر میں مارکیٹ واچ کے بٹن پر رائٹ کلک کریں انسٹا فاریکس کی جانب سے تجارتی پلیٹ فارم میٹا ٹریڈر 4 , اور ڈراپ ڈاون مینو سے شو آل پر کلک کریں

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback