یہ انڈیکٹر دو لائینوں پر مشتعمل ہے جو کہ بائے سٹاپ کی قسم اور بائے لمٹ کی قسم کے اوسط پینڈنگ آڈرز کو ظاہر کرتی ہے – یہ دونوں قسمیں اس بات کو ظاہر کرتی ہیں کہ تاجر کرنسی پئیر مییں لانگ پوزیشنز لینے کے لئے کتنا لگاو رکھتے ہیں
بائے لمٹ آڈرز کی اوسط قیمت یہ ظآہر کرتی ہے کہ اگر تجارت کے دوران قیمت کم ہوتی ہے تو اس کا اندازا سپورٹ لیول کیا ہوگا ، لہذا جب بائے لمٹ آڈرز کے اوسط انٹری پوائنٹ کی جایا جارہا ہوتا ہے تو قیمت میں کمی نسبتا سست ہوسکتی ہے- بائے سٹاپ آدڑز کی اوسط قیمت یہ ظاہر کرتی ہے کہ اگر تجارت کے دوران کوئی ریلی بنتی ہے تو کرنسی پئیر کا اندازا بریک آوٹ لیول کیا ہوگا – اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اوسط لیول کہ جس پر بائے سٹاپ آڈرز لگائے گئے ہیں ہی وہ لیول ہوگا کہ جس پر بلز اضافہ کا رجحان حاصل کریں گے
جب کہ قیمت کبھی کسی طور اور کبھی کسی طرف جارہی ہوتی ہے لہذا نہ کو اوسط انٹری پوائنٹ کی بائے لمٹ اور نہ ہی اوسط انٹری پوائنٹ کی بائے سٹاپ لمٹ موجودہ / تازہ قیمت کے لیول پر پہنچتی ہیں ، پینڈنگ بائے آڈرز ذیادہ ہوتے ہیں جس سے بائے لمٹ اور بائے سٹاپ آڈرز میں مزید آضافہ ہوتا ہے – اسی وجہ سے انڈیکٹر کا استعمال صرف اس لئے ہوسکتا ہے کہ فی الوقت بائے لمٹ اور بائے سٹاپ کی اوسط موجودہ قیمت سے کتنی قریب ہے
انسٹا فاریکس میٹا ٹریڈر ٹرمینل میں یہ شماریات ایکس ایکس وائے وائے وائے وائے وائے وائے وائے صورت میں ظاہر کئے جاتے ہیں – جبکہ ایکس ایکس کا درج ذیل مطالب ہیں
سمبل دیکھنے کے لئے میٹا ٹریڈر میں مارکیٹ واچ کے بٹن پر رائٹ کلک کریں انسٹا فاریکس کی جانب سے تجارتی پلیٹ فارم میٹا ٹریڈر 4 , اور ڈراپ ڈاون مینو سے شو آل پر کلک کریں