پر انسٹرومنٹ پر ڈیلز کی تعداد پر کرنسی پئیر میں تاجروں کا لگاو اور رجحان ظاہر کرتی ہیں یہ جتنی ذیادہ ہوں گی اتنا ہی لگاو ذیادہ ہوگا جس کا مطب ذیادہ تجارتی حجم اور کم وقت میں ذیادہ / اچانک مووز کا یہ اظہار ہوتا ہے – کسی کرنسی پئیر میں کم تجارتی ڈیلز کا مطلب یہ ہے کہ تجارتی حجم کم ہے اور سائیڈ وے مووز کے امکانات میں اضافہ ہوجاتا ہے – جبکہ اس کے برعکس کچھ صورتوں میں کم تجارتی حجم کسی بڑی تغیر کا باعث ہوتا ہے – بہرحال بنیادی بات یہ ہے کہ تجارتی حجم {کسی کرنسی پئیر میں ٹریڈز کی تعداد} کا تعلق براہ راست اتار چڑھاو سے ہوتا ہے
اس انڈیکٹر کے ذریعہ آپ ذیادہ بہتر انداز میں فاریکس مارکیٹ میں کسی بھی تجارتی انسٹرومنٹ پر تجارتی حجم کا اندازہ کرسکتے ہیں
انسٹا فاریکس میٹا ٹریڈر ٹرمینل میں یہ شماریات ایکس ایکس وائے وائے وائے وائے وائے وائے وائے صورت میں ظاہر کئے جاتے ہیں – جبکہ ایکس ایکس کا درج ذیل مطالب ہیں
سمبل دیکھنے کے لئے میٹا ٹریڈر میں مارکیٹ واچ کے بٹن پر رائٹ کلک کریں انسٹا فاریکس کی جانب سے تجارتی پلیٹ فارم میٹا ٹریڈر 4 , اور ڈراپ ڈاون مینو سے شو آل پر کلک کریں