empty
 
 

انسٹا فاریکس بہترین مائیکرو فاریکس بروکر دنیا کا

دنیا کے دو سرکردہ عالمی معاشی جریدے سٹاک ورلڈ اور انگلش معاشی جریدہ اس بات پر متفق ہیں کہ انسٹا فاریکس مائیکرو بروکرز میں ابھرتی ہو ئی کمپنی ہے۔

نوٹ: انٹرنیٹ کا مشہور ترین جریدہ سٹاک لیڈر (93000 صارفین) جو ماسٹر فاریکس ۔وی تجارتی اکیڈمی کی طرف سے جاری کیا جا تاہے۔اور یہ بروکرز کو ان کی اصل تجارتی کوائف کی بنا پر پرکھتا ہے۔ انسٹا فاریکس نہ صرف ایک بروکر ہے بلکہ ایک بڑا انویسٹر بھی ہے۔

انسٹا فاریکس نہ صرف ایک بروکر ہے بلکہ ایک بڑا انویسٹر بھی ہے۔

اس منفی اورمبہم تاریخ کے بر خلاف یہ اکثر نظر نہیں آتا روس اور کازگیستان میں۔سٹاک لیڈر جریدہ کے ماہرین نے اس بات کی نفی کی ہے کہ مستقبل میں کو ئی ابھرتا ہو ا فاریکس بروکر نظر نہیں آتاجو کہ تاجروں کے مفادات کی حفاظت کرئے تاکہ فاریکس کا حجم بڑھایا جا سکے۔

انسٹا فاریکس کمپنی بغیر کسی متنازع کے نیچی (مائیکرو فاریکس) میں لیڈر ہے۔(جس میں ایک ڈالر سے بھی اکاؤنٹ کھلوایا جاسکتاہے)یہ رائے ماہر تاجروں کی بقول سٹاک لیڈر جریدے کے ہے اور اس کی وجوہات یہ ہیں:

1.کلانن گارڈکی ابھرتی ہوئی فاریکس کمپنی جو کہ ایشیاء کی 2009 میں اول ترین کمپنی قرار پائی۔اور مارکیٹ میں موجودہ دوسری یورپی اور امریکی کمپنیوں کیلئے ایک اعلی مقابل ہے۔

2. دنیا بھر میں بہترین دفاتر کا نظام جو کہ اچھی تعداد میں 2009 میں امریکہ ’روس’کینڈا’برطانیہ ’سوئیزر لینڈ’ملائشیا’ انڈونیشیا وغیرہ میں کھولے گئے۔

3. رئیل مائیکرو اکاؤنٹ کے لئے بہترین ماحول مزید برآں انسٹا فاریکس نئے آنے والوں کے لئے بھی عمدہ تجارتی ماحول فراہم کرتاہے۔جو کہ عموما ایک بڑے اکاؤنٹ (100 ڈالر ) والے کو دی جا تی ہیں۔

4.بروکرز کی اپنی سرمایہ کاری کی وسیع ترین تعداد۔حقیقت یہ ہے کہ انسٹا فاریکس کامیاب تاجروں کے حوالے سے بھی بہترین بروکر قرار پائی۔ان کو معاشی بحران کے دوران بھی بہترین کام کی سہولتیں فراہم کی گیءں۔

5. تاجروں کے لئے سب سے ذیادہ مقا بلے منعقد کر نے والی کمپنی۔اس کی کل انعامی رقم 300ہزار ڈالر بنتی ہے ۔ انسٹا فاریکس نے یہ فیصلہ کیا کہ تربیت کہ لئے 33000 ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے تاکہ ذیاد ہ سے ذیادہ کامیاب تاجرفاریکس مارکیٹ میں کام کرسکیں۔ہم انسٹافاریکس کی کامیابی کے خواھش مند ہیں اور اس بات پر اظہار مسرت کرتے ہیں کہ اس چھوٹے سے دورانیے میں روس کی ایک کمپنی نے عالمی مارکیٹ میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔

ہم کہہ سکتے ہیں کہ معاشی بحران نے پر چیز کو اپنی جگہ پر رکھا ہو اہے۔جس سے بعض بروکر کے اصل ظاہر ہوتی ہے۔جو کہ تاجروں کے کامیابی کے لئے کوشش نہیں کرتے۔لیکن انسٹا فاریکس کمپنی نے یہ کام بطریقہ احسن انجام دیا۔

انٹر نیٹ ایڈیشن ویسٹی ۔کے زیڈ نومبر 2009

واپسی



ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback