ہم اپنے نئے اور بڑے مقابلہ کے انعقاد کے آغاذ کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں جس کا عنوان ہے "جیتیں انسٹا فاریکس سے بی ایم ڈبلیو ایکس 6" جو کہ اس مقابلہ کا بڑا انعام ہے - ایک شاندار اور جاندار کراس اوور بی ایم ڈبلیو ایکس 6 - یہ مقابلہ 28 دسمبر 2015 سے 29 دسمبر 2017 تک کے دورانیہ کے لئے ہوگا
یہ مقابلہ کہ جس کا عنوان ہے " خواب مت دیکھیں - اسے جیتیں - انسٹا فاریکس کی جانب سے جیگوار ایف ٹائپ" اس کا آغاذ 27 اکتوبر 2014 کو ہوا تھا اور اختتام ہوا تھا 31 اکتوبر 2016 کو - اس میں بڑا انعام جیگوار ایف ٹائپ تھا جو کہ ایک بہترین معیار کی سپورٹس کار ہے - اس کے فاتح کا اکاونٹ نمبر تھا 8751332 اور وہ یہ اکاونٹ پرتگال سے تعلق رکھنے والے تاجر کارلوس میگیول ناسکیمنٹو روڈریگویس کا اکاونٹ تھا
یہ مقابلہ انسٹا فاریکس کے ان صارفین کے مابین ہو گا کہ جنہوں نے اپنے تجارتی اکاؤنٹ کو کم از کم ایک ہزار ڈالر سے ری چارج کیا ہو گا ۔اس مقابلہ کا دورانیہ 25جون 2012سے 27جون 2014تک ہو گا اور اس کا بڑا انعام لوٹس ایورا ہو گا
اس مقابلہ میں انسٹا فاریکس کے وہ کلائنٹ حصّہ لے سکتے ہیں جن کے اکاؤنٹ کم از کم پندرہ سو ڈالر سے ری چارج کیا ہو گا ۔اس مقابلہ کا دورانیہ8 ستمبر 2011سے 27 ستمبر2013تک ہو گا ۔اس مقابلہ کا اہم انعام پو رشے کیانہ ہے۔
25مئی 2012کو انعامی مقابلہ بہترین بروکر کی جانب سے تیز تر سفر جس کا کہ بڑا انعام لوٹس ایورا تھا کو اس کا فاتح مِل گیا ۔اس مقصد کے لئے تین ہزار سے ذائد صارفین نے اپنی قسمت آزمائی کی ۔لہذا اس انعام کو حاصل کر نے والا خوش نصیب کو ن تھا
مئی 2011میں مقابلہ جیتیں لوٹس انسٹا فاریکس سے مقابلہ کی اختتام ہو گیا ۔جس کا بڑا انعام سپورٹس کار لوٹس ایلسی تھا۔یہ انعام ایک ملائشین کا نکلا تھا جس نے انعامی رقم اپنے تجارتی اکاؤنٹ میں لینا پسند کی تھا