پی اے ایم ایم مانیٹرنگ
انسٹا فاریکس کمپنی آپ کو تمام قسم کی معلومات پی اے ایم ایم سسٹم میں فراہم کرتا ہے جیسے کہ
- سرمایہ کاروں کی جانب سے سرمایہ کاری
- انویسٹر کی جانب سے رقم کی واپسی کی پہلی درخواست
- مستقل بنیادوں پر پی اے ایم ایم اکاؤنٹز کے اعداد و شمار کی فراہمی
- نفع کے شماریات کی مستقل فراہمی
مثلا
مینجنگ ٹریڈر کے پاس 10000$ہیں اور تین سرمایہ کاروں نے 2000,1000اور 7000 کے تناسب سے سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے
- 1) پہلے سرمایہ کار نے 1000$کے اعتبار سے سرمایہ کاری کی تواس کا نفع برابر ہو گاکل نفع/ 1000 برابر = 1000 / (10000 + 1000 + 2000 + 7000) = 1000 / 20000 = 5%.
- 2) دوسرے سرمایہ کار نے 2000$کے اعتبار سے سرمایہ کاری کی تواس کا نفع برابر ہو گاکل نفع/ 2000 برابر = 2000 / (10000 + 1000 + 2000 + 7000) = 2000 / 20000 = 10%.
- 3) تیسرے سرمایہ کار نے 7000$کے اعتبار سے سرمایہ کاری کی تواس کا نفع برابر ہو گاکل نفع/ 7000 برابر = 7000 / (10000 + 1000 + 2000 + 7000) = 7000 / 20000 = 35%.
- 4)اور مینجنگ ٹریڈر کا نفع برابر ہو گا 10000 / 20000 = 50%
مزید برآں اگر سرمایہ کار اس میں حصہ لیتا ہے اور 5000ڈالر سے شروع کرتاہے تو اس کانفع 5000 / (20000 + 5000) = 20%. ہو گا۔اسی تبدیلی کی وجہ سے دوسرے ممبران کا نفع بھی تبدیل ہو جائے گا۔
پی اے ایم ایم ۔سسٹم میں کا م کی مثال
- 1) مینجنگ ٹریڈر رجسٹر ہو تا ہے اور اپنے اکاؤنٹ میں رقم جمع کرواتا ہے جو کہ ڈالرمیں ہو تی ہے۔ ;
- 2) اور یہ پہلے سرمایہ کار کی سرمایہ کاری سے تجارت کرتاہے۔;
- 3) پھر دوسرے سرمایہ کار بھی بذریعہ سرمایہ کاری اس عمل میں شریک ہوتے ہیں اور مختلف رقوم میں سرمایہ کاری کرتے ہیں اور پھر اس کے مطابق نفع حاصل کر تے ہیں;
- 4) چند سرمایہ کار پھر اصل رقم واپس لے لیتے ہیں اور حاصل شرہ نفع اکائنٹ میں ہے رہتا ہے;
- 5) کچھ سرمایہ کا ر بدستور اس میں اپنا شوق ظاہر کرتے ہیں۔;
- 6) تاجر اپنا نفع حاصل کر لیتے ہیں
جس طر ح کہ اوپر بتایا گیا ہے کہ یہ تمام عمل خود بہ خود انجام پاتاہے۔سرمایہ کا ر کسی بطی وقت اپنی اصل رقم بمعہ اپنے نفع کے لینے کا اختیار رکھتاہے۔نفع کے تقسیم کی تمام سیٹنگ اس سسٹم میں موجود ہو تی ہیں۔