empty
 
 

تمام معلومات کو تصویری خصوصیات کی ذیلی قسموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ آپ ایک یا کئی کرنسی کے جوڑے کو منتخب کرنے کے لئے ، پسندیدہ ٹائم فریم اور دیگر پیرامیٹرز کو ترتیب دے کر چارٹ کو اپنی مرضی کے مطابق بنا سکتے ہیں۔


مارکیٹ شماریات کی اقسام


کرنسی پیئر میں تجارتوں کی تعداد

زیل میں دیا گیا چارٹ آپ کو مکمل ترین اور واضح ترین معلمومات فراہم کر ِے گا کہ کس خاص کرنسی پیئر میں کتنی تجارتیں ہوئی ہیں

ایگریگیٹ پوزیشن

یہاں کل ایگریگیٹ پوزیشن کی معلومات دی جا رہی ہیں اور دیا گیا چارٹ آپ کو کسی بھی کر نسی پیئر کے متعلق بمطابق لاٹ سائز کے کل پوزیشنز کی معلومات فراہم کر ے گا

پوزیشنز کا والیم

کسی بھی کر نسی پیئر میں پوزیشنز کا حجم اس کر نسی پیئر کل سرمایہ کاری کو ظاہر کر تا ہے اور اس سے ہی مارکیٹ کی کل سرمایہ کاری کا اندازہ بھی ہوتا ہے-دی گئیں معلومات سے آپ مستقبل کے حوالے ایک اچھا اندازہ لگا سکتے ہیں

پینڈنگ آڈرز کی تعداد

کل پیندنگ آڈرز کی ایک اوسط جو کہ مارکیٹ کی ضرورت کو ظاہر کر تی ہوں یہ اس وقت ہوتا ہے جب کہ کوئی ایک رجحان زور پکڑ رہا ہو-اگر پینڈنگ آڈرز ذیادہ ہوں تاجر پوزیشن اوپن کر سکتے ہیں

اوسطا بولش ٹریڈز

ذیادہ بولش ٹریڈز کے رجحان سے یہ مراد لی جاتی ہے ہے قیمتوں میں اضافہ دیکھنے کو ملے گا یہ چی٘رہں اس کے بر عکس ہو گا-اس تمام صورت حاک کی وجہ سے آپ کو اپنی تجارت بہتر بنانے میں مدد ملے-

بلز اینڈ بیئرز کا ایوریج انٹری پوائنٹ

بلز اینڈ بیئرز کا ایوریج انٹری پوائنٹ چارٹ میں اوسطا خرید و فروخت کی بنیاد پر ظاہر کئے جاتے ہیں-ان کی مدد سے آپ اوور باائوٹ اور اوور سولڈ لیول برائے کرنسی پئیر کا انداذہ لگا سکتے ہیں

پینڈنگ بائے آڈرز

اس چارٹ میں آپ پینڈنگ بائے آڈرز دیکھ سکتے ہیں جو کہ آپ کو کسی بھی کر نسی پیر کے انداذا سپورٹ اور ریزسٹنس لیول کے بارے میں بتائے گا

پینڈنگ سیل آڈرر٘

یہ چارٹ آپ کو پینڈنگ سیل آڈرر٘ کی معلومات بمعہ لوئر اور اپر لمٹ کے دیکھاے گا -جس کی بدولت آپ اپنی تجارت میں نکھار لا سکتے ہیں

ایوریج ویٹڈ انٹری پوائنٹ

ایوریج ویٹڈ انٹری پوائنٹ کسی بھی مطلوبہ کرنسی پیئر کے حوالے سے تمام اوپن پور٘نر٘ کے لئے یہ آپ کو بتائے گا کہ کس رجحان کو دیکھا جا ئے اور کس کو رد کیا جا ئے

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback