empty
 
 

آئی چی موکو یہ انڈیکٹر اس کا جاپانی ترجمہ بنتا ہے کہ بیلس شیٹ پر ایک نظر یہ انڈیکٹڑ ایک جامع انڈیکٹر ہے جو کہ پرائس موومنٹ کے حوالے سے ایک رپورٹ پیش کرتا ہے - یہ مارکیٹ کے عمومی رجحان سے بحث کرتا ہے یہ انڈیکٹر 1930 کی دہائی میں تیار ہوا اور نیکیی سٹاک انڈیکس میں استعمال ہوا.

تنکانسنٹرننگ لائنز یہ چارٹ میں لال رنگ میں پرنٹ ہوتی ہیں اور پہلے دورانیے میں اوسطا پرائس ظاہر کرتا ہے- یہ ایک قلیل مدتی رجحان کو ظاہر کرتا ہے

کیجونسن یہ ایک معیاری لائن ہے یہ دوسرے دورانیے میں ایک اوسط قیمت کو ظاہر کرتا ہے اور مارکیٹ کا رجحان ظاہر کرتا ہے

سنکیو اے پہلی لیڈنگ لائن یہ گزشتہ دو لائنوں کی درمیان میں ظاہر ہونے والی لکیر ہے

سنکیو بی دوسری لیڈنگ لائن یہ تیسرے ٹائم انٹرول میں اوسط قیمت کا ظا ہر کر تی ہے

کومو کومو کے درمیان میں ظاہر ہونے والی قیمتیں ایک نیوٹرل مارکیٹ کو ظاہر کرتی ہیں اس صورت میں اس کلاوڈ کی ٹاپ اور باٹم لائن سپورٹ اور ریزسٹنس کو ظاہر کرتی ہیں

چنکوو سپین اس کی بنیاد موجودہ کلوزنگ قیمت ہے جو کہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ قیمت سیکنڈ ٹائم انٹروول سے پیچھے گئی ہے اگر یہ چارٹ کو نیچے سے اوپر کی سمت کراس کرے تو اس کامطلب ہے کہ یہ خرید کا سگنل ہے

ٹنکن ، کیجن اور سنکووا مل کر ایم اے سی ڈی کا سا کام کرتے ہیں اور چنکوو سپین میٹا ٹریڈر 4 اندیکٹر مومینٹم جیسا ہے

اس کے لئے درج ذیل سیٹنگ تجویز کی جاتی ہیں : ٹنکنسن : 9; کیجن سن: 26; سنکوو A: 52; سنکوو بی: 26. یہ پیرامیٹرز جاپانی سٹاک مارکیٹ میں ہفتہ ور تجارت کے لئے موزوں ہیں جبکہ دوسری مارکیٹز اور ٹائم فریمز کے لئے بھی مفید ہیں

آئی چی موکو تجارتی سگنلز

جب تنکنسن کیجن سن کو کراس کرے نیچے کی جانب سے تو یہ ایک لانگ پوزیشن کو اوپن کرنے کا سگنل ہوتا ہے اور اگر اوپر سے کراس کرے تو یہ شارٹ ٹرم کا سگنل ہوتا ہے

اگر سنکوو اے اور سکوو بی ایک دوسرے کو کراس کریں نیچے کی سمت سے تو یہ خرید کا سگنل ہو گا اور اگر اوپر سے کریں تو فروخت کا ہو گا

انڈیکٹر خرید کے لئے سگنل دے گا کہ جب پرائس چارٹ نیچے سے اوپر کی طرف کراس ہوا ہو تو اور اگر اس کے برعکس ہوتو یہ فروخت کا سگنل ہوگا

چنکوو سپین چارٹ کو نیچے سے اوپر کی طرف کراس کرے تو یہ خرید کا سگنل ہوگا ورنہ فروخت کا ہو گا

آرٹیکل لسٹ کی جانب واپسی
اکاؤںٹ کھولئے
اکاؤںٹ کھولئے
ڈپازٹ کریں
ڈپازٹ کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback