empty
 
 

ایک جدید فاریکس کاپی سسٹم جو کہ انسٹا فاریکس کی جانب سے پیش کیا جا رہا ہے۔جس میں تاجر ایک با معاوضہ سہولت فراہم کرنے کیلئے اپنا اندراج کر وا سکتے ہیں ۔جس کے بعد ان کے فالور ان کی کامیاب تجارت حکمت عملیوں اور ڈیلز کی نقل کر سکیں گے۔جس کے عوض وہ ایک خاص کمیشن حاصل کر سکیں گے۔

فاریکس کاپی سسٹم میں بطور تاجر اندراج کے لئے لازم ہے کہ آپ کا ایکلائیو تجارتی اکاؤنٹ موجود ہو اور آپ کا اس سسٹم میں اندرج ہو ا ہو ۔اس کے بعد آپ اپنے فالور کے لئے تجارتی شرائط کا انتحاب کر یں گے اور درج ذیل میں سے کسی ایک صورت کو منتحب کریں گے۔

کمیشن ہر نفع بخش تجارت پر

  • فالور کی جانب سے وہ کمیشن جو کہ وہ کامیاب تجارت کی صورت میں ادا کرئے گا
  • فالور کی جانب سے وہ کمیشن جو کہ وہ 0.01لاٹ کی صورت میں ادا کرئے گا
  • نفع کا وہ حصہ جوکہ فالور ہر کامیاب ڈیل کے صورت میں ادا کرئے گا

تجارت کی گئیں ٹریڈز کے تناسب سے کمیشن

  • ہر 01۔0 لاٹ کے عوض کمیشن جو کہ جو تجارتی دن کے اختتام پر فالور کی جانب سے دی جاتی ہے قطع نظر نفع و نقصان کے اور یہ تاجر کے اکاونٹ میں جمع ہوتی ہے
  • یہ کہ 5۔0 پپ کی کمیشن ہر اُس لاٹ پر دی جاتی ہے جو کہ فاریکس کاپی فالور کی جانب سے ٹریڈ کی جاتی ہے اور یہ انسٹا فاریکس کی جانب سے ادا کی جاتی ہے اس کمیشن کا مقصد یہ ہے کہ تاجران اپنی سہولیات بِلا معاوضہ پیش کریں اور اپنی مقبولیت میں اضافہ کریں

ہر روز کی بنیاد پر کمیشن {جس دن} سہولت حاصل کی گئی ہو

  • روزانہ کی بنیاد پر کمیشن جس میں وہ دن شامل نہیں ہیں کہ جب فاریکس مارکیٹ بند ہو جیساء کہ 25 دسمبر th اور یکم جنوریst) اور اختتام ہفتہ {ہفتہ ، اتوار} کے دن

فاریکس کاپی سسٹم میں اندراج کے بعد آپ کا اکاونٹ شامل کیا جاتا ہے پبلک مانیٹرنگ کی فہرست میں جس کو ہر روز ہزاروں متوقع فالور دیکھتے ہیں جو کہ کامیاب سرمایہ کاری کے لئے مواقع کی تلاش میں ہوتے ہیں – فاریکس کاپی سسٹم ایک تاجر بغیرکسی حد کے فالورز اپنے اکاونٹ میں رکھ سکتا ہے جو کہ ہزاروں کی تعداد میں بھی ہوسکتے ہیں اور یہ دُنیا بھر سے اُس کی نقل کرسکتے ہیں – کاپی سسٹم ایک مکمل خود کار سسٹم ہے اور تاجر کو کسی اضافی ایکشن کی ضرورت نہیں ہوتی جس سے اُس کی توجہ اُس کے کام پر مرکوز رہتی ہے

فاریکس تاجروں کے پاس یہ سہولت بھی ہے کہ وہ خود بھی کسی اور تاجر کی نقل کر سکیں۔تاجر کیلئے ممکن ہے کہ وہ مختلف تجارتی حکمت عملیوں کو بھی نقل یا استعمال کر سکیں ۔وہ ہر وہ طریقہ استعمال کر سکتے ہیں جوکہ ان کی نظر میں اہم ہوں

پیمنٹ آپشن کے ذریعہ تاجر کمیشن وصول کرتا ہے جو کہ تجارتی دن کے اختتام پر یا پھر سہولت کے ختم ہونے پر یہ کمپشن ملتی ہے جس کا انحصار تاجر کی سہولت پر ہے کہ وہ کس طرح یہ کمیشن حاصل کرنا چاھتیا ہے وہ یومیہ ، ہر کامیاب تجارت پر یا فالور کے جانب سے سہولت کے ختم کئے جانے پر کمیشن کے حوالے سے سیٹنگ کرسکتا ہے – بعد کی صورت میں کمیشن کا شمار کل نفع یا کل نقصان کی صورت میں نکلتی ہے جو کہ ایک مخصوص دورانیہ میں حاصل ہوتی ہے – فی لاٹ کے حوالے سے کمیشن ڈیلی تاجر کے اکاونٹ میں جمع ہوتی ہے کہ اگر اُس دن تجارت کاپی کی گئی ہو – کمیشن ایک خود کار طریقہ سے اکاونٹ میں جمع ہوتی ہے اور اس کے لئے کوئی اور عمل درکار نہیں ہوتا اور کیمشن کی معلومات / رقم تاجر اور فالور دونوں ہی دیکھ سکتے ہیں

پی اے ایم ایم سسٹم اور فاریکس کاپی میں ایک ساتھ اندراج

انسٹا فاریکس صارفین یہ شاندار موقع ہے کہ وہ ایک ہی ساتھ ایک ہی تجارتی اکاونٹ استعمال کرتے ہوئے دونوں سسٹمز میں اپنا اندراج کروا سکتے ہیں لہذا ایک ہی تجارتی اکاونٹ کے استعمال سے تاجر فاریکس کاپی اور پی اے ایم ایم سسٹم کی سہولیات حاصل کرسکتے ہیں انسٹا فاریکس کے صارفین اس فیصلہ کرنے میں آذاد ہیں کہ وہ کس طرح سے رقم کمانا چاھتے ہیں لہذا وہ یا تو فاریکس کایکس کاپی سسٹم میں شامل کرتے ہوئے تجارت کرسکتے ہیں یا پھر پی اے ایم ایم سسٹم میں بطور پی اے ایم ایم سرمایہ کار کام کرسکتے ہیں

انسٹا فاریکس کی جانب سے فاریکس کاپی – پروفیشنل تجارتی ٹول کے ساتھ مزید کمائیں


اپنے مقصد کی طرف پہلا قدم اٹھائیں۔
اکاؤنٹ کھولیں
اپنے پیسے کو خطرے میں ڈالے بغیر تجارتی مہارتیں سیکھیں۔
ڈیمو اکاؤنٹ کھولیں
سپاٹ پر حقیقی رقم کمانے کا موقع حاصل کریں!
کامیابی اور مالی خود مختاری کی راہ میں چار آسان اقدامات کریں
1
سائن اپ کرنے کے لیے ایک تجارتی اکاؤنٹ کھولیں برائے میٹا ٹریڈر 4
نوسکھئیے تاجر اپنا کیریئر فاریکس میں شروع کر سکتے ہیں ڈیمو اکاؤنٹ پر مشق کرکے
2
موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں - ایک طاقتور، قائم، اور وقت کا تجربہ ہونے والا ٹریڈنگ پلیٹفارم
سسٹم کے تقاضے: ونڈوز 7 اور اس سے زیادہ
موبائل اینڈرائیڈ ایپلیکیشن
سسٹم کے تقاضے: انڈرائڈ 4.0 اور اس سے اعلی، 3G/Wi-Fi
موبائل میٹا ٹریڈر 4 برائے آئی او ایس
سسٹم کے تقاضے: آئی او ایس 4.0 یا اس سے زیادہ، 3G/Wi-Fi
3
کسی بھی آسان ادائیگی کے نظام کے ذریعے اپنا تجارتی اکاؤنٹ ڈپازٹ کروائیں
4
اچھا بونس اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ کے اعتماد کے ساتھ تجارت کا آغاز ہوتا ہے
بونس 30% سے 100% تک جب بھی آپ ڈپازٹ کرتے ہیں تو جمع کر دیا جاتا ہے
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback