یہ حصّہ انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کے بارے میں سب سے اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔ ہم تجربہ کار تاجروں کے لیے سرکردہ ماہرین کے تجزیات اور نیاء شروع کرنے والوں کے لیے تجارتی حالات پر مضامین دونوں فراہم کرتے ہیں۔ ہماری خدمات آپ میں نفع صلاحیت کو بڑھانے میں مدد کریں گار ہوںگی
یہ حصّہ اُن لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو ابھی اپنا تجارتی سفر شروع کر رہے ہیں۔ انسٹا فاریکس کا تعلیمی اور تجزیاتی مواد آپ کی تربیتی ضروریات کو پورا کرے گا۔ ہمارے ماہرین کی سفارشات تجارتی کامیابی کے لیے آپ کے ابتدائی اقدامات کو آسان اور واضح بنا دیں گی
انسٹا فاریکس کی جدید خدمات پیداواری سرمایہ کاری کا ایک لازمی عنصر ہیں۔ ہم اپنے صارفین کو جدید تکنیکی صلاحیتیں فراہم کرنے اور ان کے تجارتی معمولات کو سہل بنانے کے لئے کوشاں ہیں کیونکہ ہمیں اس سلسلے میں بہترین بروکر کے طور پر جانا جاتا ہے۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ شراکت فائدہ مند اور اعلیٰ درجے کی ہے۔ ہمارے ملحقہ پروگراموں میں شامل ہوں اور بونس، پارٹنر انعامات اور عالمی شہرت یافتہ برانڈ کی ٹیم کے ساتھ سفر کرنے کے امکانات سے لطف اندوز ہوں۔
یہ حصّہ انسٹا فاریکس کی جانب سے سب سے زیادہ منافع بخش پیشکشوں پر مشتمل ہے۔ کسی اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے پر بونس حاصل کریں، دوسرے تاجروں سے مقابلہ کریں، اور ڈیمو اکاؤنٹ میں ٹریڈنگ کرتے وقت بھی حقیقی انعامات حاصل کریں۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ تعطیلات نہ صرف خوشگوار بلکہ سود مند بھی ہیں۔ ہم ایک ون اسٹاپ پورٹل، متعدد فورمز، اور کارپوریٹ بلاگز پیش کرتے ہیں، جہاں تاجران تجربات کا تبادلہ کر سکتے ہیں اور فاریکس کمیونٹی میں کامیابی سے شامل ہو سکتے ہیں۔
انسٹا فاریکس ایک بین الاقوامی برانڈ ہے جسے 2007 میں بنایا گیا تھا۔ کمپنی آن لائن ایف ایکس ٹریڈنگ کے لیے خدمات فراہم کرتی ہے اور اسے دنیا کے معروف بروکرز میں سے ایک جانا جاتا ہے۔ ہم نے سے زیادہ ریٹیل تاجران 7,000,000کا اعتماد جیت لیا ہے، جنہوں نے پہلے ہی ہمارے بھروسہ کو سراہا ہے اور اختراعات پر توجہ مرکوز کی ہے۔
فاریکس کاپی سسٹم سرمایہ کا روں کو سرمایہ کاری کے لئے اچھوتی سہولت فراہم کر تا ہے۔سرمایہ کاروں کو ہر اعتبار سے بہترین سہولیا ت مہیا کرنے والا یہ سسٹم تاجر اور سرمایہ کار کو لین دین کا مستحکم نظام فراہم کر تاہے جو کہ یقیناًآن لائن بروکیج سروس میں ایک بہترین اضافہ ہے
اس سسٹم کے ذریعے آپ کسی بھی اوپن ڈیل کی آن لائن نقل کر سکتے ہیں نقصان کے احتمال کو کم کرنے کے لئے لازم ہے کہ آپ مختلف تاجروں کو بیک وقت نقل کریں اور ساتھ ہی ساتھ مختلف تجارتی حکمت عملیوں اور بنیادی تجزیات کوبھی اپنائیں۔
فاریکس کاپی کے فالورز اپنی رقم تاجروں کے اکاؤنٹ میں جمع نہیں کرواسکتے ۔تجارت کے لئے رقم تاجر کے اکاؤنٹ میں ہی رہتی ہے لہذا اُس تاجر کے رقم واپس لینے کا مطالبہ نہیں کرنا پڑتا
فالور کاپی کے لئے اپنی تجارت کا انتحاب کر سکتے ہیں۔یہ سہولت اس صورت میں ذیادہ فائدہ دیتی ہے کہ جب نقصان کے احتمال کوکم کرنا مقصود ہو۔فالور رقم کم ہو نے کی صورت میں ایک ایک کر کے بھی تجارت کی نقل کرسکتاہے کہ اُس کا سرمایہ اتنا نہیں ہے کہ وہ تمام نقل بیک وقت کرسکے
فاریکس کاپی سسٹم فالورز کو اس بات کی بھی سہولت دتیا ہے کہ وہ اپنی پسند کے مطابق کرنسی پیئر کا انتحاب کر لیں اس بات کا انتحاب فالور کو کاپی شروع کرنے سے پہلے کر نا ہوگا اور اگر وہ کوئی انسٹرمنٹ تبدیل کرنا چاھے تو اس کے لئے اسے سہولت منسوح نہ کرنا ہوگی
سہولت حاصل کرتے وقت جب سیٹنگ کی جارہی ہوتی ہے تو فالورز تجارت حجم کی رینج بھی سیٹ کرسکتے ہیں – لاٹ ڈائیوزن آپشن فالورز کو اس قابل کرتی ہے کہ وہ اس صرف ان ٹریڈز کو کاپی کریں جو کہ اُس رینج میں آتی ہیں {کم ازکم اور ذیادہ سے ذیادہ حجم} کی رینج لگائی جاسکتی ہے اور اس کا لگانے کا مطلب یہ ہے کہ ڈیلز کاپی کرتے ہوئے ان کی ذیادہ سے ذیادہ اور کم از کم رینج کا خیال رکھا جائے- فکسڈ لاٹ پیرا میٹر میں تاجر کے اکاونَٹ سے وہ تمام ٹریڈز کاپی ہوجائینگی جو کہ فکسڈ حجم کے ساتھ ہونگی
فاریکس کاپی سسٹم میں شامل ہونے والا فالور جس نفع بخش تجارتوں کے عوض ہی تاجر کو کمیشن ادا کرتا ہے مزید یہ کہ نفع کا اُس کمیشن کی رقم سے ذیادہ ہونا ضروری ہے جو کہ ادا کی جاتی ہوتی ہے – غیر نفع بخش تجارتوں کے عوض کمیشن کی ادائیگی نہیں ہوتی یہ سہولت فالورز کے حق کے میں ہے
اگر فولوور روزانہ کمیشن کا انتخاب کرتا ہے تو ، وہ اس دن کے علاوہ تاجروں کو ہر دن ادائیگی کرتا ہے جب فاریکس مارکیٹ تعطیلات (25 دسمبر اور یکم جنوری) یا ہفتے کے آخر میں (ہفتہ اور اتوار) کے لئے بند ہوجاتی ہے۔ ایک ٹریڈر ٹریڈنگ میں استعمال ہونے والی حکمت عملی کی بنیاد پر اس قسم کے کمیشن کے حساب کا انتخاب کرسکتا ہے۔
تجارتی کاپی کی سہولت فالور کے لئے بِلا معاوضہ ہوتا ہے کہ اگر فاریکس کاپی تاجر کمیشن ٹریڈڈ لاٹ پر سیٹ کرتی ہے جو کہ انسٹا فاریکس کی جانب سے ادا کی جاتی ہے
کاپی کو شروع کرنے کے لئے فالورز کو لائیو تجارتی اکاونٹ کھولنا ہے جو کہ کسی بھی انسٹا فاریکس کے سرور میں ہوسکتا ہے اور فاریکس کاپی سسٹم میں اندراج کروانا ہوگا جو کہ بطور فالور ہوگا – رجیشٹریشن کے بعد فالور مانیٹرنگ لسٹ اور کاپی کے لئے شرائط کا مطالعہ کرسکتے ہیں جو کہ تاجران اپنی سہولت فراہم کے نے عوض رکھتے ہیں اس کے علاوہ فالورز اپنی سہولت کے مطابق سیٹنگز بھی کرسکتے ہیں جو کہ ہر تاجر کے لئے الگ سے کرنسی پئیر اور کاپینگ ٹریڈ کی مناسبت سے ہوتی ہے
سیٹنگ پر تاجر کے لئے الگ سے ہوتی ہے اور اس میں سہولت منسوح کئے بغیر تبدیلی ممکن ہے – اگر تاجر اپنی پیمنٹ آپشن میں تبدیلی کرتا ہے تو اس سے اس فالور پر کوئی اثر نہیں پڑے گا جو کہ پہلے ہی اس کے ساتھ کام کررہا ہے – اس سسٹم میں فالورز کا تحفظ کیا جاتا ہے جو کہ کسی بھی اس تبدیلی کی صورت میں جو کہ تاجر کی جانب سے کی جاتی ہے اور انسٹا فاریکس ان شرائط کے حوالے مکمل تحفظ فراہم کرتی جو کہ پہلے سے طے ہوتی ہیں
یہ ایک مکمل خود کار نظام ہے اور فالور کی جانب سے کسی مزید ایکشن کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی ایک دفعہ جب تاجر کی جانب سے درخواست قبول کرلیتا ہے تو کے بعد تاجر کو کاپی کرنے کے لئے ذیادہ سے ذیادہ پندرہ منٹ انتظار کرنا پرٹا ہے جس کے بعد سسٹم کاپی کے مکمل تیار ہوجاتا ہے – ہر فالور تجارتی اکاونٹ کے مکمل شماریات دیکھنے کے ساتھ ساتھ کلائنٹ کیبنٹ میں جاتے ہوئے اپنا بیلنس بھی دیکھ سکتا ہے
پے منٹ آپشنز کی بنیاد پر تاجر کمیشن حاصل کرتا ہے جو کہ اس دن کے اختتام پر ہوتی ہے جس دن حاصل کی گئی سہولت منسوح ہوئی ہو حاصل کرسکتے ہیں – تاجر روزانہ کی بنیاد پر پر کمیشن حاصل کرنے کے لئے ڈیلی کمیشن کا انتحاب کرسکتے ہیں اور ہر نفع بخش ٹریڈ پر کمیشن حاسل کرسکتے ہیں جو کہ اس کے فالور کے سہولت کو منسوح کرنے کے بعد ہوگا – تمام کمیشن ایک خود کار نظام سے اس کے اکاونٹ میں جمع ہوتی ہے اور اس کے لئے کسی اضافی عمل کی درخواست نہیں دینی ہوتی – تاجر اور فالور ادا کی گئی کمیشن کو آن لائن چیک کرسکتے ہیں
فاریکس کاپی سسٹم کے فالورز اپنا پروفائل آپ ڈیٹ کرسکتے ہیں اور تاجر بن سکتے جس کے دوسرے تاجر اس کی کاپی کرسکیں گے – اس آپشن کو لینے کے لئے ان کو اپنے پروفائل کی سیٹنگ تبدیل کرنا ہوگی اس کے علاوہ تاجر کے طور پر تبدیل ہونے والے اکاونٹ کو مانیٹرنگ لسٹ میں شامل کیا جائے گا
توجہ فاریکس کاپی سسٹم کے تحت تاجر کے اکاونٹ سے کاپی کے ضروری ہے کہ فالور کے اکاونٹ میں کم از کم دس ڈالرز ہوں
انسٹا فاریکس کے فاریکس کاپی سسٹم کے تحت ایک محفوظ سرمایہ کاری کیجیے
فاریکس کاپی مانیٹرنگ آپ کی مدد کرتا ہے کہ مختلف تاجروں کی کامیابی کا معیار چیک کرسکتے ہیں جو کہ فاریکس کاپی سسٹم میں شامل ہیں اور اپنے لئے بہتر تاجر کا انتحاب کرسکتے ہیں – مانیٹرنگ میں نفع کے شماریات ، بیلنس اور ایکوٹی گروتھ چارٹ شامل ہیں جس میں آپ اپنے اپنی مرضی کے دروانیہ کی معلومات حاصل کرتے ہوئے اپنے لئے ایک بہتر تاجر کا انتحاب کرسکتے ہیں