empty
 
 

فاریکس کے تجارتی سگنل (کرنسی ‘’شیئر‘سی ایف ڈی‘قیمتی دھاتوں وغیرہ) کے بروقت لین دین کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔یہ ایک بڑی معروف سروس ہے فاریکس ما رکیٹ میں آجکل


یہ سگنل دراصل تاجروں کو مفید معلومات پہنچاتے ہیں کہ کو نسی کرنسی اور کیا قیمت حقیقی فائدہ پہنچا سکتی ہے۔تجارت کے لئے ذیادہ فائدہ مند اوقات کار کیا ہو سکتے ہیں اور نقصان سے بچاؤ کے طریقہ کا یا حکمت عملیاں کیا ہو سکتی ہیں۔


بلا شبہ یہ سگنل فاریکس مارکیٹ میں تاجروں کے لئے ایک اہم کردار ادا کر تے ہیں۔لیکن تاجروں کو ان پر مکمل انحصار نہیں کرنا چاھیے ۔یہ دوران تجارت صرف معاون کی سی حثیت رکھتے ہیں۔تاجروں کو فیصلہ کرتے ہو ئے تمام حالات یعنی (سیاسی حالات‘ مارکیٹ کے بنیادی حالات‘ میکرو اور مائیکرو ) مدنظر رکھنے چاھیں اور حقیقت پر مبنی فیصلے کر نے چاھیں اور تیکنیکی تجزیات پر بھی تو جہ مرکوز رکھنے کے ساتھ ساتھ غیر کاروباری عوامل کو بھی ملحوظ خاطر رکھنا چاھیے


انٹر نیٹ پر بے شمار ویب سائٹ ایسی ہیں کہ جو ایسے تجارتی سگنل جو کہ اچھے نفع کی ضمانت دیتے ہیں کو فراہم کرتی ہے۔ مثلا:اگر آپ فاریکس سگنل استعمال کرتے ہیں اور 1000-1500 پپ کے قریب فنع حاصل کرنے میں کامیاب رہتے ہیں جو کہ 10 کرنسی سے ممکن ہو تاہے اور آپ کو خود کار تجارت کی ترغیب دی جاتی ہے تو اس پر اعتبار مت کریں۔بلکہ اس اور اس جیسی باقی تمام آفرز سے چوکنا رہیں۔


آپ درج ذیل طریقے سے فاریکس سگنل کا معیار چیک کر سکتے ہیں۔ان لوگوں کے تاثرات جو ان کو استعمال کر چکے ہیں مثلا آپ کے دوست‘ساتھ کام کرنے والے‘ رشتہ دار وغیرہ۔ایک اور طریقہ یہ ہے کہ فارن ایکسنج مارکیٹ میں کی جانے والی تمام تجارتی لین دین کا کہ جو اس سگنل کے تحت کت گیءں ہیں کا مشاہدہ کیا جائے۔یہ شماریات کلائنٹ کے لئے دستیاب ہو تے ہیں اور اگر نہیں ہیں تو کسی اور انٹرنیٹ بروکر سے رابطہ کیاجا سکتا ہے۔


فاریکس تجارتی سگنل قابل اعتبارانتظامیہ کا متبادل بھی خیال کئے جاتے ہیں۔اگر کسی صورت میں اگر آپ کا اعتماد کسی معاملے کے نتیجے پر یا دوسرے لوگوں کے تجربے پر ہو تاہے تو آپ کو مارکیٹ کا اپنے طور پر بھی تجزیہ کرناچاھیے۔پہلی صورت میں آپ تجارتی سگنل کے لئے کچھ مخصوص رقم دیتے ہیں اوردوسری صورت میں بروکر خود سے آپ کی جگہ تجارت کرتاہے لیکن اس صورت میں آپ اپنے نفع کا کچھ حصہ اس کے ساتھ تقسیم کرتے ہیں۔لیکن اگر کسی وجہ سے مارکیٹ کے حالات آپ کے موافق نہیں رہتے تو یہ صرف آپ ہی ہیں کہ جو نقصان کو برداشت کرتے ہیں۔


آرٹیکل لسٹ کی جانب واپسی
اکاؤںٹ کھولئے
اکاؤںٹ کھولئے
ڈپازٹ کریں
ڈپازٹ کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback