فاریکس میں کچھ کراس کر نسی پیئر ہیں جن میں ڈالر شامل نہیں ہے
تمام اہم کرنسی پیئر میں ڈالر کلیدی حثیت کا حامل ہو تا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ جو کرنسی پیئر ذیادہ اہمیت کے حامل ہیں ان میں یورو جاپانی ین سی ایچ ایف ۔پاؤنڈ شامل ہیں ۔لیکن یہ ڈالر کی طرح اہم نہیں ہیں ۔اہم کر نسی پیئر می تجارت خاصی اہمیت رکھتے ہیں کسی اچھے نفع کے حصول کے لئے ۔
کراس کرنسی پیئر میں کرنسی پیئر میں قیمت میں کمی دیکھی جا تی ہے پر اس میں ڈالر شامل نہیں ہے ۔ا ن پیئر کے ریٹز کو کراس ریٹ کہتے ہیں .
ذیادہ تجارت یورو پر مشتعمل پیئر میں ہو تی ہے ۔اس کی وجہ ذیادہ لیوڈیٹی ریٹ کا ہو نا ہے۔
ین بھی کراس کرنسی میں ایک اہمیت کا حامل خیال کیا جا تا ہے۔جس دوسری کرنسیا ں جو کہ اس کے ساتھ اہم ہیں ان میں کینڈا کا ڈالر نیوزی لینڈ کی کرنسی پاؤنڈ ۔کراس کرنسی ٹریڈ تاجروں اور دوسرے طبقات میں اہمیت کی حامل خیا ل کی جا تی ہیں ۔
ذیادہ قیمت ان ترقی یا فتہ ممالک میں ہو تی ہے جیسے کہ کینڈا۔نیوزی لینڈ۔برظانیہ وغیرہ ۔اس ممالک کی کرنسیوں میں کثیر تعداد میں کا م ہو تا ہے۔
بعض اوقات ایسے بھی ہو تا ہے کہ ڈالر اپنی مضبوطی میں اپنے پیئرکی کرنسی جیسا ہی نظر آتا ہے۔یہ تب ہو تا ہے جب امریکہ اور پورپ کے تجارت زون ایک جیسا برتاؤ کرتے نظر آئیں ۔
چند اہم کرنسی پیئرز ذیل میں دئیے جا رہے ہیں
یورو۔سی ایچ ایف -یہ پیئر 2006 سے ایک مثبت شکل میں نظر آتا ہے
یورو۔ین یہ ذیادہ استعمال ہو نے والا کرنسی پیئر ہے
این زیڈڈی۔ین اس کی طلب بہت مضبوط نظر آتی ہے .
یورو۔پاؤنڈ -یہ برطانیہ میں دوسرا اہم تجارتی عنصر ہے
کینڈا۔ین - اس کا انحصار تیل کی قیمت پر ہو تا ہے
کراس کرنسی ریٹ میں تاجر ایک نفع بخش تجارت کے ذیادہ مو اقع حاصل کر سکتے ہیں ۔