empty
 
 
19.09.2017 10:38 AM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 ستمبر 2017

This image is no longer relevant

کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا پہلا ہدف 60۔151 کے لیول پر حاصل ہوا ہے - قلیل مدتی رجحان اضافہ کا ہے جو کہ 15۔150 کے اہم سپورٹ لیول سے ہونے والی واپسی کے بعد کی صورتحال ہے - انٹرا ڈے بنیادوں پر پئیر کو 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کی سپورٹ حاصل ہے

ہماری تجویز یہ ہے کہ 15۔150 کے لیول سے اوپر لانگ پوزیشن 70۔152 اور 40۔153 کے اہداف کے ساتھ نظر میں رکھی جانی چاھیے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کے متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 15۔150 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 35۔149 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 15۔150 اور ٹیک پرافٹ لیول 70۔152 پر ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

152.70, 153.40,154.00

سپورٹ لیولز

149.35, 148.35,147.50

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback