empty
 
 
06.09.2017 08:42 AM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 ستمبر 2017

This image is no longer relevant

گزشتہ تجزیہ میں بیان کئے گئے ہمارے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے جیساء کہ ان کی پیشن گوئی کی گئی تھی - پئیر نے گزشتہ رات تنزلی کی موو میں اضافہ کیا تھا اور یہ 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے - لوئیر ہائی اور لوئیر لوو کا عمل قائم ہے جو کہ انٹرا ڈے منفی صورتحال کی تصدیق ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی یعنی ریلاٹیو سٹرینتھ انڈیکس ملی جُلی صورتحال میں بئیرش ہے اور یہ 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے

لہذا جب تک 20۔142 کا ریزسٹنس لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 35۔141 35۔141 اور 10۔141 کے لیولز تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 20۔142 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 35۔141 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 20۔142 اور ٹیک پرافٹ لیول 35۔141

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

142.50, 143.00,143.75

سپورٹ لیولز

141.35, 141.10,140.50

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback