empty
 
 
29.08.2017 11:08 AM
گولڈ کا تجزیہ برائے 28 اگست، 2017

This image is no longer relevant

حال ہی میں، سونے کی تجارت میں بڑھوتری واقع ہوئی ہے. قیمت نے 1،299.55 امریکی ڈالر کی سطح کا تجربہ کیا. 30ایم ٹائم فریم کے مطابق، میں نے بڑھتی ہوئی ویج تشکیل دریافت کی، جو اس بات کی ایک نشانی ہے کہ خرید خطرناک ہوسکتی ہے. میرا مشورہ ہے کہ ممکنہ فروخت کے مواقع کو دیکھیں. مووینگ ایوریج اوسیلیٹر پر پوشیدہ بیئرش ڈائیورجنس بھی موجود ہے، جو کہ کمزوری کی ایک اور نشانی ہے. قیمتوں میں مزید کمی کی تصدیق کے لئے اوپر رجحان لائن کے بریک آؤٹ کو دیکھیں. ڈاؤن وارڈ ٹارگيٹ 1،289.00 امریکی ڈالر کی قیمت پر مقرر کیا گیا ہے.

مزاحمت کی سطوح:

آر1: $1,300.00

آر2: $1,301.00

آر3: $1,302.00

سپورٹ کی سطوح:

ایس1: $1,296.00

ایس2: $1,295.00

ایس3: $1,294.00

آج کے لئے ٹریڈنگ کی سفارشات: ممکنہ فروخت کے مواقع کو دیکھیں.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback