empty
 
 
23.08.2017 02:45 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 اگست 2017
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر تیزی کے ساتھ 7282۔0 کے لیول سے 7207۔0 کے لیول تک نیچے آیا ہے ابھی قیمت 7218۔0 کے لیول پر موجود ہے یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اتار چڑھاو خاصا ذیادہ ہے اور این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 7238۔0 اور 7180۔0 کے لیولز کے درمیان آنے والے گھنٹوں میں تجارت کرے گا - مزید یہ کہ قیمت مضبوط ریزسٹنس لیولز سے نیچے موجود ہے جو کہ 7257۔0 اور 7272۔0 کے لیولز پر موجود ہے اور یہ بلتریب 2۔38 فیصد اور 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز ہیں

مزید یہ کہ قیمت ابھی بئیرش چینل میں ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر پئیر ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے اس موقع / پوائنٹ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے نئے ریزسٹنس لیول 7238۔0 سے بئیرش رجحان جاری رکھا ہوا ہے جو کہ ڈیلی پیوٹ پوآئنٹ کے طور پر کام کررہا ہے - لہذا اس وجہ سے 7238۔0 / 7257۔0 کا پرائس زون ایک اہم ریزسٹنس زون ہے - لہذا امکان ہے کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ایک واضح تنزلی کی موو بنائے گا اور یہ صورتحال کوئی تصیحی معلوم نہیں ہوتی ہے - 7238۔0 کے لیول سے بئیرش موقع کو ظاہر کرنے کے لئے 7238۔0 کے لیول اور 7257۔0 کے لیول سے نیچے سیل کریں جس کا ہدف 7207۔0 ، 7180۔0 اور 7154۔0 کے لیولز ہوں گے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ 7300۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے جب کہ 7282۔0 کا لیول ریزسٹنس لیول 3 ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback