empty
 
 
13.07.2017 04:45 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 جولائی 2017

This image is no longer relevant

ہمارا کل کے تجزیہ کے مطابق نفع کا ہدف حاصل ہوا تھا - پئیر نے مزید اضآفہ کی موو کا اشارہ کیا ہے جس کہ بُلش چینل کے اضآفہ کے بریک آوٹ کے بعد ملا ہے - اوپر جاتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہے اور اضافہ کا رجحان بنائے ہوئے ہے - آر ایس ائی 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے

لہذا جب تک 55۔145 کا لیول بطور سپورٹ قائم ہے تب تک شارٹ پوزیشن 55۔145 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 25۔145 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبر لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 55۔145 اور ٹیک پرافٹ لیول 80۔146 پر ہے

ریزسٹنس لیولز

146.80, 147.15,147.50

سپورٹ لیولز

145.25, 144.90,144.00

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback