empty
 
 
12.07.2017 06:57 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 12 جولائی 2017 کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی واَئے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے اور چونکہ بُلش رجحان قائم ہے مزید اضافہ کی تلاش میں ہے - پئیر کو رائزنگ ٹرینڈ لائن پر سپورٹ حاصل ہے اور یہ 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر موجود ہے جو کہ مثبت صورتحال قائم رکھے ہوئے ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول کے گرد ہے لیکن اس میں موو کمزور ہے - اگرچہ اس موقع پر کنسولیڈیشن کا تسلسل خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کا ہوگا

لہذا جب تک 55۔145 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید اضافہ 50۔146 اور حتی کہ 80۔146 کے لیولز تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 55۔145 کے لیو ل سے نیچے پہلے ہدف 25۔145 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لیکر پیوٹ پوآئنٹ کو ظاہر کرتی ہے قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کو ظاہر کرتا ہے اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نیچے جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن لی جانی چاھیے سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز پوزیشن لینے اور اس سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 55۔145 ٹیک پرافٹ لیول 50۔146 پر ہے

ریزسٹنس لیولز

146.50, 146.80,147.50

سپورٹ لیولز

145.25, 144.50,144.00

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback