empty
 
 
11.07.2017 08:23 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 جولائی 2017

This image is no longer relevant

اوپر کی جانب 60۔147 کے لیول پر ہمارا ٹیک پرافٹ لیول حاصل ہوا تھا قیمت نے آپ ٹاپ لیول حاصل کرنے کے بعد واپسی کی ہے لیکن تنزلی کی یہ موو محدود ہوگی - پئیر 46۔146 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے اور اس کا ہائیر ٹاپ کے لئے جانا متوقع ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول کے گرد ہے اور اس میں موو کمزور ہے اگرچہ اس موقع پر کنسولیڈیشن کا تسلسل خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کی ہوگی

لہذا جب تک 45۔146 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید اضافہ 60۔147 اور حتی کہ 00۔148 کے لیول تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 45۔146 کے لیول سے نیچے 00۔146 کے حد کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر یا لائن سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کو ظاہر کرتا ہے اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو شارٹ پوزیشن کا ظاہر کرتی ہے - سرخ لکیریں سپورٹ لیولز اور سبز لکیریں ریزسٹنس کو ظاہر کرتی ہیں یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 45۔146 اور ٹیک پرافٹ لیول 60۔147 پر ہے

ریزسٹنس لیولز

147.60, 148.00,148.70

سپورٹ لیولز

146.00, 145.55,145.00

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback