empty
 
 
16.11.2016 11:51 AM
جی بی پی / جے پی وائے کا 16 نوبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ اس کو رائزنگ ٹرینڈ لائن کی سپورٹ حاصل ہے - پئیر کو نومبر 11 سے بُلش ٹرینڈ لائن کی سپورٹ حاصل ہے اس کے علاوہ یہ 20 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے - جو کہ 50 پریڈ سے اوپر ہے - جب کہ آر ایس آئی انڈیکس اوپر جاتی ٹرینڈ لائن سے سپورٹ حاصل کئے ہوئے ہے اور یہ مثبت رجحان کا حامل ہے - جب تک 15۔134 کا لیول ٹّوٹ نہیں جاتا مزید اضافہ 60۔136 اور 40۔137 کے لیولز تک متوقع ہے

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 60۔136 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 40۔137 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 40۔133 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 45۔132 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 15۔134 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

136.60, 137.40, 138.20

سپورٹ لیولز

133.40, 132.45, 131.65

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback