empty
 
 
15.11.2016 03:15 PM
سونے کا 15 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا 10۔1226 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - مارکیٹ پروفائل اور ایم 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے 85۔1223 کے لیول پر پوائنٹ آف کنٹرول حاصل کیا ہے - اس لیول کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید کی مو کی تصدیق ہوسکے - نیچے کی جانب کا ہدف 50۔1211 کے لیول پر ہے - بہرحال اگر قیمت 40۔1231 کا لیول توڑ لیتی ہے تو ہم اضافہ کی موو اور 00۔1252 کے لیول کی ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں

فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1: 1,228.50

آر 2: 1,233.00

آر 3: 1,240.00

سپورٹ لیولز

ایس 1: 1,214.25

ایس 2: 1,209.80

ایس 3: 1,202.50

آج کی تجارتی تجاویز : سپورٹ یا ریزسٹنس کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید سمت کا تعین ہوسکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback