empty
 
 
11.11.2016 04:51 PM
سونے کا 11 نومبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

ہمارے گزشتہ تجزیہ سے سونا 45۔1257 کے لیول پر سآئیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - قیمت نے میرا کل کا ٹیک پرافٹ لیول 40۔1261 حاصل کیا ہے - مارکیٹ پروفائل کے مطابق میں نے آج کا پوآئنٹ آف کنٹرول 35۔1260 کے لیول پر حاصل کیا ہے - میں نے تجارتی رینج کو 75۔1250 {سپورٹ} اور 05۔1265 {ریزسٹنس} کے درمیان حاصل کیا ہے - مزید سمت کے تعین کے لئے سپورٹ یا ریزسٹنس پر ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں - چونکہ رجحان بئیرش ہے میں بئیرش بریک آوٹ پر نظر رکھوں گا - اگر قیمت 75۔1250 کا لیول توڑ لیتی ہے تو نیچے کی جانب کا ہدف 40۔1226 کا لیول ہے جو کہ 100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول ہے

فیبوناسی پیوٹ پوائنٹ

ریزسٹنس

آر 1: 1,281.85

آر 2 : 1,289.90

آر 3: 1,302.90

سپورٹ لیولز

ایس 1: 1,255.70

ایس 2: 1,247.60

ایس 3: 1,234.50

آج کی تجارتی تجاویز : مزید سمت کے تعین کے لئے تجارتی رینج کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback