empty
 
 
25.08.2016 03:12 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 25 اگست 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے کل کوئی واضح موو نہیں کی تھی ٹیکنیکل آووٹ لووک میں کوئی تبدیلی نہیں ہے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 9574۔0 کے لیول سے اوپر گیا تھا اور کل 9643۔0 کے لیول پر اس نے باٹم بنایا تھا آج یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9684۔0 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس کو بنایا ہے {2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} ہے لہذا مضبوط ریزسٹنس 9684۔0 پر پہلے ہی موجود ہے اور پئیر کا اس کی جانب جانا اور دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے ساتھ ساتھ ڈبل ٹاپ بنانا متوقع ہے لہذا یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نَئے ریزسٹنس لیول 9684۔0 سے بئیرش رجحان میں تجارت کررہا تاکہ بئیرش چینل بنا سکے سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں 9684۔0 اور 9574۔0 کے لیولز کے درمیان کی موو متوقع ہے اس تمام کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اہم سپورٹ 9521۔0 کے لیول پر ہے جب کہ فوری سپورٹ لیول 9622۔0 کے لیول پر ہے لہذا ہمیں جلد ہی 9622۔0 کے لیول کی ٹیسٹنگ متوقع ہے مزید یہ کہ اگر پئیر 9622۔0 کا لیول کراس کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 9572۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی اس ہدف کے بریک آوٹ سے قیمت مزید نیچے 9521۔0 کے لیول تک جائے گی لہذا سیل کی آڈرز 9684۔0 کے لیول سے نیچے تجویز کئے جاتے ہیں {اہم ریزسٹنس} جس کا پہلا ہدف 9622۔0 ، 9572۔0 کے لیولز ہوں گے اور یہ مزید نیچے 9521۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا ہمیشہ خیال رکھا جانا چاھیے لہذا بہتر یہ ہے کہ اس کو گزشتہ بُلش ویوو سے اوپر 9684۔0 کے لیول پر لگایا جائے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback