empty
 
 
12.08.2016 05:01 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 12 اگست 2016 کے لئے کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

مئی کی 16 تاریخ کو بُلش پُل بیک 3000۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی توقع تھی کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک درست سیل کا سگنل بن سکے بہرحال بئیرش منسوحی کی کمی حالیہ کنسولیڈیشن کے دوران بنی تھی

مئی کی 18 تاریخ کو 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کی عارضی بُلش موجودگی قیمت کو 3180۔1 کے لیول کی جانب لے جائے گی جہاں واضح بئیرش دباو بنا تھا

حالیہ بئیرش موجودگی جو کہ 3000۔1 – 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے ہے مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنائے گا

بہرحال حالیہ بُلش بہتری کے اشارے 9 جون کو 2650۔1 کے لول کے گرد بنے تھے

یہ کہ 2980۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کی بُلش فکس ایشن نے قیمت کو 3300۔1 کے لیول کی ایک تیز بُلش موو بناتے ہوئے بھیجا تھا {50 فیصد فیبوناسی لیول} جہاں پرائس ایکش پر نظر ہونا ضروری ہے واضح بئیرش واپسی اور درست سیل کی انٹری کے لئے

جب کہ دوسری طرف محتاط تاجران کو 3000۔ 1 کے لیول سے اوپر کی ڈیلی فکسیشن کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ سیل کی ایک انٹری بن سکے ابتدائی نفع کے اہداف 2820۔1 اور 2700۔1 کے لیولز ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback