empty
 
 
28.06.2016 06:33 PM
سونے کا 28 جون 2016 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 25۔1305 کا لیول کم حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے بیک گراونڈ میں مضبوط اضافہ کا رجحان دیکھا ہے - قیمت بئیرش تصیحی مرحلہ میں گئی ہے - جو کہ بیک گراونڈ میں بہت ذیادہ کے بعد کی ایک عمومی صورتحال ہے - میں نے 21 ایس ایم اے کی ٹیسٹنگ ، اور 50 فیصد فیبوباسی ریٹریسمنٹ اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکسپینشن کی ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے - سیل کے حوالے سے اس موقع پر محتاط رہیں ہم اضافہ کا تسلسل دیکھ سکتے ہیں ہدف 00۔1358 کا لیول ہے

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹ

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 00۔1331

آر 2 : 00۔1334

آر 3 : 00۔1338

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 50۔1322

ایس 2 : 40۔1319

ایس 3 : 90۔1314

آج کی تجارتی تجاویز :

سونے میں اس موقع پر سیل نقصان کا سبب ہوسکتی ہے - ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback