empty
 
 
13.05.2016 02:27 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے 13 مئی 2016 کے لئے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant


سابقہ کنسولیڈیشن زون 2400۔1 اور 2800۔1 کے لیولز سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ جولائی کی 15 تاریخ کو ہوا تھا {چارٹ میں ظآہر} ہے

یہ کہ 3450۔1 کے لیول کے گرد ایک واضح بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی – لہذا ایک اور کنسولیڈیشن رینج 3450۔1 سے 2800۔1 کے لیولز تک بنی تھی

دسمبر کی 7 تاریخ کو 3450۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ {حالیہ کنسولیڈیشن رینج کی اپرلمٹ} نے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ میں اضافہ کیا تھا –

لہذا 4120۔1 کے ریزسٹنس لیول {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} کا بُلش وزٹ ہوا تھا

یہ کہ 4150۔1 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی نے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ میں 4650۔1 کے لیول کی جانب اضآفہ کیا تھا {4۔141 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} جہاں واضح بئیش منسوحی عمل میں ائی تھی {بئیرش غلبہ والی ہفتہ وار کینڈل سٹک} بنی تھی

یہ کہ 4120۔1 کا لیول {100 فیصد ایف ای} ایک اہم ریزسٹنس لیول کے طور پر قائم رہا تھا جہاں واضح بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی

اگرچہ 3050۔1 – 3250۔1 کے ایریا نے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر کے لئے ایک واضح بُلش سپورٹ بنائی تھی یہی پرائس زون ڈیلی چارٹ میں بننے والی صورتحال کے مطابق ٹوٹ گیا تھا

اس کے کچھ دیر بعد 3300۔1 کے لیول نے ایک اہم ریزسٹنس کے طور پر کام کیا تھا اور یہ 50 فیصد فیبوناسی لیول ہے اور ٹوٹے ہوئے ہفتہ وار آپ ٹرینڈ کی بیک سائیڈ ہے جہاں 24 مارچ کو ایک درست سیل کی انٹری تجویز کی گئی تھی

تب سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3300۔1 اوار 2970۔1 کے لیولز کے درمیان کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 11 اپریل کو بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

اس کے کچھ دیر بعد ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی 2970۔1 کے لیول کی جانب ہوئی تھی جہاں 2460۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری بنی تھی

محتاط تاجران کو 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کے لیول کی جانب پُل بیک کو یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک درست سیل کے سگنل کے طور پر لینا چاھیے

یہ پوزیشن پہلے ہی نفع میں چل رہی ہے اہداف 2700۔1 اوار 2550۔1 کے لیولز ہیں یس ایل کو 3050۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback