empty
 
 
29.01.2016 12:32 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے 29 جنوری 2016 کے لئے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


چند ماہ قبل مارکیٹ میں قیمت 5550۔1 کے لیول سے اوپر گئی تھی تاکہ 5900۔1 کے لیول تک جاسکے یہ وہ جگہ ہے کہ جہاں ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا

نومبر 2015 می حالیہ ہفتہ وار کینڈل سٹک بئیرش غلبہ کے تحت بنی ہے اور 5220۔1 کے لیول سے {ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی نیک لائن} سے نیچے کی کلوزنگ ہوئی ہے جس سے مارکیٹ کی طویل مدتی تناظر میں بئریش سائیڈ مضبوط ہوئی ہے

ایک بڑی اور تیز تنزلی ہفتہ وار ڈیمانڈ لیول 4950۔1 تک متوقع تھی جس کی وجہ 5200۔1 کے لیول سے کا بئیرش بریک ڈاون تھا

ایک واضح بئیرش دباو 4620۔1 اور 4360۔1 کے ڈیمانڈ لیولز پر بنا تھا اور آخر کار یہ دونوں نیچے کی جانب ٹوٹ گئے تھے

اس نے کچھ دیر بعد جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 4220۔1 کے لیول سے نیچے کی موو کی تھی اور 4075۔1 کے لیول سے گرد بُلش بہتری کے اشارے ملے تھے جس سے 4220۔1 کے لیول سے اوپر ہفتہ وار ہمر کینڈل سٹک بنائی تھی جو کہ واضح بُلش منسوحی کا اشارہ ہے

اسی وجہ سے 4360۔1 – 4220۔1 کے زونز جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں اہم ڈیمانڈ زونز ہیں

جب کہ 4220۔1 اور 4360۔1 کے لیولز سے اوپر کی بُلش موجودگی مارکیٹ میں دوبارہ بُلش مضبوطی لائے گی جس کا پہلا بُلش ہدف 4615۔1 کا لیول ہے

This image is no longer relevant

سال 2015 کے دوران 5770۔1 اور 5230۔1 کے لیولز کے گرد واضح بئیرش منسوحی بنی تھی جہاں بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز بنا تھا- تب سے ابتک مارکیٹ موجود بئریش چینل میں نیچے کی جانب ہی تجارت کررہی ہے

یہ کہ 4950۔1 کے لیول چند ہفتوں قبل نیچے کی جانب ٹوٹ گیا تھا جو کہ ایک اہم سپلائی لیول بنا رہا ہے

یہ کہ 4800۔1 کے لیول سےنیچے کی موجودگی {حالیہ بئیرش چینل کی لوئیر لمٹ} اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 4680۔1 اور 4610۔1 کے لیولز تک نیچے جاسکے جہاں ڈیلی چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی کے سابقہ اہم باٹمز بنے تھے

فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوور سولڈ معلوم ہورہا ہے کیونکہ یہ اہم ڈیمانڈ لیولز 4620۔1 اور 4360۔1 سے مزید نیچے گیا ہے

اسی وجہ سے بُلش منسوحی کے کسی بھی اشارے کو 4220۔1 کے لیول کے گرد خرید کے سگنل کے طور پر لیا جانا چاھیے

یہ کہ 4360۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ مارکیٹ بُلش مضبوطی قائم رکھے – پہلا بُلش ہدف 4615۔1 کے لیول پر ہے

تجارتی تجاویز :

جیساء کہ گزشتہ تجزیات میں تاجران کو یہ تجویز دی گئی تھی کہ ایک درست خرید کی انٹری مل سکتی ہے کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈَی 4220۔1 کے لیول سے اوپر ڈیلی کلوزنگ جمعہ کے روز ہوئی تھی جو کہ پہلے ہی نفع میں چل رہی ہے

ابتدائی نفع کے اہداف 4360۔1 ، 4440۔1 اور 4500۔1 ہیں جب کہ ایس ایل کو 4200۔1 کے لیول تک اوپر کرلیا جائے تاکہ نفع کا تحفظ ہوسکے

وہ جو کہ پہلی ٹریڈ کو لگانے میں ناکام رہے ہیں اُن کو 4360۔1 کے لیول سے اوپر بُلش کلوزنگ پر ایک اوپر خرید کی انٹری مل سکتی ہے – ابتدائی نفع کے اہداف 4440۔1 ، 4500۔1 اور 4600۔1 کے ہیں

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback