empty
 
 
08.01.2016 11:55 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے 08 جنوری 2016 کے لئے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

چند ماہ قبل مارکیٹ میں قیمت 5550۔1 کے لیول سے اوپر گئی تھی تاکہ 5900۔1 کے لیول تک جاسکے جو کہ جی بی پی / یوایس ڈی پئیر میں واضح ریزسٹنس بنا رہا ہے

بہرحال حالیہ ہفتہ وار کینڈل سٹک بئیرش غلبہ کے تحت بنی ہے اور 5220۔1 کے لیول سے {ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی نیک لائن} سے نیچے کی کلوزنگ ہوئی ہے جس سے مارکیٹ کی بئریش سائیڈ مضبوط ہوئی ہے

ایک بڑی اور تیز تنزلی ہفتہ وار ڈیمانڈ لیول 4950۔1 تک متوقع تھی جس کی وجہ 5200۔1 کے لیول سے کا بئیرش بریک ڈاون تھا

یہ کہ 4950۔1 کے لیول سے نیچے ہفتہ وار موجودگی قیمت کو 4800۔1 کے لیول تک لے جائے گی جب کہ 4650۔1 اور 4600۔1 کے لیولز {ظاہر کئے گئے ڈیمانڈ لیولز} بئریش موو کے انتظار میں تب تک رہیں گے کہ جب تک قیمت 4800۔1 کے لیول {بئیرش چینل کی لوئیر لمٹ } سے نیچے تجارت کررہی ہے

سابقہ بُلش منسوحی جو کہ اپریل 2015 میں 4600۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی کی وجہ سے حالیہ پرائس زون سے ایک نئی بُلش سوئنگ کا بننا متوقع ہے

یہ نوٹ کریں کہ 4700۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش کلوزنگ اس امر کے لئے ضروری ہے کہ 4950۔1 کے لیول کی جانب پُل بیک ہوسکے

جب کہ دوسری طرف 4950۔1 کے لیول سے اوپر کی ری کلوزنگ سے قیمت 5350۔1 کے لیول کے ایک اور بُلش پُل بیک کرے گی 4800۔1 کے لیول پر ہفتہ ہفتہ وار بُلش منسوحی کے بعد {حالیہ بئیرش چینل کی لوئیر لمٹ} ہے

یہ نوٹ کریں کہ 4950۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش کلوزنگ سے قیمت 5350۔1 کے لیول کی جانب ایک اور بُلش پُل بیک کرے گی

This image is no longer relevant

سال 2015 کے دوران 5770۔1 اور 5230۔1 کے لیولز کے گرد واضح بئیرش منسوحی بنی تھی جہاں بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز بنا تھا- تب سے ابتک مارکیٹ موجود بئریش چینل میں نیچے کی جانب ہی تجارت کررہی ہے

یہ کہ 4950۔1 کے لیول چند ہفتوں قبل نیچے کی جانب ٹوٹ گیا تھا جو کہ ایک اہم سپلائی لیول بنا رہا ہے – جیساء کہ اس کی توقع تھی اس نے 24 دسمبر میں ایک درست سیل کی انٹری فراہم کی تھی

یہ کہ 4800۔1 کے لیول سےنیچے کی موجودگی {حالیہ بئیرش چینل کی لوئیر لمٹ} اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 4680۔1 اور 4610۔1 کے لیولز تک نیچے جاسکے جہاں ڈیلی چارٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی کے سابقہ اہم باٹمز بنے تھے

اس ہفتہ جی بی پی / یو ایس ڈی اوور سولڈ معلوم ہورہا ہے اور یہ موجود بئیرش چینل کے لوئیر لمٹ سے مزید نیچے گیا ہے جب کہ اس کے ساتھ ساتھ اہم ڈیمانڈ لیول 4600۔1 کے لیول پر موجود ہے

اسی وجہ سے بُلش تبدیلی کے ابتدائی اشارے 4650۔1 – 4570۔1 کے لیول کے گرد خرید کے سگنل کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہیں

تجارتی تجاویز :

رسکی تاجران 4650۔1 – 4570۔1 کے لیولز کے گرد کہیں سے بھی خرید کرسکتے ہیں کہ اگر {ایچ 4 اور ایچ 1} چارٹس میں قلیل مدتی تناظر کی واضح بُلش منسوحی عمل میں آتی ہے

ایس ایل کو 4500۔1 کے لیول سے ہونا چاھیے تاکہ نقصان محدود ہوسکے ابتدائی ٹی پی لیولز 4700۔1 ، 4800۔1 ، 4950۔1 کے لیول پر ہونے چاھیں

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback