empty
 
 
04.12.2015 09:20 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 04 دسمبر 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ کے مطابق 23 ستمبر کو 6230۔0 کے لیول کے گرد سے بُلش فلیگ انداز بنا تھا

کل 6520۔1 کے لیول پر بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی – آج 6600۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ جگہ بنا رہا ہے

یہ کہ 6690۔0 کے لیول سے گرد عارضی بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی جو کہ ڈیلی چارٹ میں ایک اہم ڈیلی ریزسٹنس لیول ہے – دراصل آج ابتداء میں ابتدائی بئریش منسوحی عمل میں آئی تھی

جب کہ دوسری طرف فلیگ انداز کا متوقع ہدف 6950۔0 کے لیول پر تب تک موجود ہے کہ جب تک 6600۔0 کا لیول قائم ہے یعنی این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی اس سے اوپر تجارت کررہا ہے

This image is no longer relevant

فی الوقت واضح بلش منسوحی 6430۔0 کے لیول کے گرد بنی تھی جو کہ 6500۔0 اور 6600۔0 کے لیولز کے درمیان کی کنسولیڈیشن رینج سے ہوئی تھی

اس ہفتہ کے آغاذ میں 6600۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ہوا تھا جو کہ مکمل باڈی والی ایچ 4 کینڈل سٹک سے عمل میں آیا تھا

اگلا ریزسٹنس لیول برائے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی 6690۔0 اور 6750۔0 کے لیول پر موجود ہے جہاں عارضی بئریش ردعمل متوقع ہے

محتاط تاجران کے لئے ایک خرید کی درست انٹری 6600۔0 کے لیول کے گرد بن سکتی ہے {جو کہ بروکن ٹرینڈ لائن اور بروکن کنسولیڈیشن رینج کی بیک سائیڈ ہے} – ایس ایل کو ایچ 4 چارٹ میں بطور کلوزیر 6550۔0 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے

جب کہ دوسری طرف 6640۔0 کے لیول کا تحفظ بُلز کی جانب سے کیا جانا چاھیے تاکہ قیمت کو مزید اوپر لے جایا جاسکے – بصورت دیگر ایک واضح بئیرش پُل بیک 6600۔0 کے لیول کی جانب متوقع ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback