empty
 
 
23.11.2015 07:29 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے 23 نومبر 2015 کے لئے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

چند ماہ قبل مارکیٹ میں قیمت 5550۔1 کے لیول سے اوپر گئی تھی تاکہ 5900۔1 کے لیول تک جاسکے جو کہ جی بی پی / یوایس ڈی پئیر میں واضح ریزسٹنس بنا رہا ہے

بہرحال حالیہ ہفتہ وار کینڈل سٹک بئیرش غلبہ کے تحت بنی ہے اور 5220۔1 کے لیول سے {ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی نیک لائن} سے نیچے کی کلوزنگ ہوئی ہے

اس نے مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ کو طویل مدتی تناظر میں سپورٹ کیا ہے – اس تبدیلی کے انداز کے متوقع اہداف 4800۔1 کے لیول پر موجود ہیں

سابقہ ڈیمانڈ لیول 5200۔1 {جہاں سے سابقہ بُلش غلبہ والی ہفتہ وار کینڈل سٹک بنی تھی} دو ہفتہ قبل ٹوٹ گئی تھی بہرحال 5050۔1 کے لیول کے گرد دو ہفتہ قبل بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی

یہ کہ ہفتہ وار بنیادوں پر 5200۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے مزید تنزلی کے امکان ہفتہ وار ڈیمانڈ لیول 4950۔1 تک بنایا ہے بصورت دیگر 5350۔1 کے لیول تک بُلش تصیح متوقع ہے

This image is no longer relevant

سابقہ بئیرش موو نے 5200۔1 کے لیول {اہم ڈیمانڈ لیول} کی جانب راہ بنائی ہے جس نے مزید تنزلی کی موو کو روکا ہے

تمام کے علاوہ واضح بُلش منسوحی 5200۔1 -5170۔1 کے لیول {بُلش غلبہ والی ڈیلی کینڈل سٹک} کے گرد بنی تھی

اس سے حالیہ بُلش پُل بیک 5600۔1 کے لیول {ظآہر آپ ٹرینڈ کی بیک سائیڈ} بنا تھا جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں خاصا بئیرش دباو بنا ہے

یہ کہ 5350۔1 اور 5200۔1 پرائس لیول پر موجود ڈیمانڈ لیولز چند ہفتہ قبل ٹوٹ گئے تھے ابھی ان لیولز نے اہم سپلائی لیولز بنائے ہیں جو کہ نئی سیل کی انٹریز کے لئے نظر میں رہنے چاھیں -

اہم لیول 5200۔1 کے عارضی طور پر گزشتہ ہفتہ اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا یہاں تک کہ جمعہ کے روز بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک جمعہ کے روز بنی تھی

یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 5200۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی قیمت کو اگلے لیولز 5090۔1 ، 5025۔1 اور 4950۔1 کے لیولز تک لے جائے گی

تجارتی تجاویز

رسکی تاجران جی بی پی / یو ایس ڈی کی سیل 5350۔1 کے لیول {حالیہ سپلائی لیول} پر کرسکتے ہیں – ایس ایل کو 5400۔1 کے لیول پر ہونا چاھیے

جب کہ دوسری طرف ایک کم رسک والی خرید کی انٹری ممکنہ طور ہفتہ وار ڈیمانڈ لیولز 5000۔1 ۔ 4950۔1 کے گرد بن سکتی ہے ایس ایل کو 4920۔1 کے لیول پر ہونا بہتر رہے گا ابتدائی اہداف 5170۔1 اور 5300۔1 کے لیول ہیں

جب کہ محتاط تاجران کے لئے ایک کم رسک والی خرید کی انٹری ممکنہ طور ہفتہ وار ڈیمانڈ لیولز 5000۔1 ۔ 4950۔1 کے گرد بن سکتی ہے ایس ایل کو 4920۔1 کے لیول پر ہونا بہتر رہے گا ابتدائی اہداف 5170۔1 اور 5300۔1 کے لیول ہیں

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback