empty
 
 
30.10.2015 01:04 PM
یورو / یو ایس ڈی کا 30 اکتوبر 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ڈیلی پیوٹ پوائنٹ 1009۔1 کے لیول پر موجود ہے - اس کے علاوہ کمزور ریزسٹنس لیول 1009۔1 کا لیول ہے - قیمت ابھی اسی لیول کے گرد ہے - اسی طرح مارکیٹ بُلش بنے گی کہ اگر قیمت 1009۔1 کے لیول سے اوپر رہنے میں کامیاب ہوتی ہے - اسی طرح اگر کلوزنگ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہوتی ہے تو یہ 1015۔1 کے لیول سے اوپر خرید کا ایک اچھا موقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 1080۔1 کا لیول ہوگا جس کے بعد یہ 1133۔1 کے لیول کی جانب جائے گا تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے - اسی دوران سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے اور یہ آپ کی استعداد سے ذیادہ نہیں ہونا چاھیے لہذا بہتر یہ ہے کہ سٹاپ لاس لیول 0975۔1 کے لیول سے نیچے لگایا جائے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جائے کہ 0905۔1 کا لیول ڈبل باٹم لیول ہے

نوٹ

سٹاپ لیول 0950۔1 کے لیول پر ہے

اہم ریزسٹنس لیول 1133۔1 کے لیول پر ہے

یہ کہ ہم نے کل 68 پپس رینج نوٹ کی تھی کیونکہ اتار چڑھاو ذیادہ نہیں تھا - لیکن آج کی رینج 0905۔1 اور 1133۔1 کے لیولز کے درمیان کی متوقع ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback