empty
 
 
29.10.2015 05:08 PM
یورو / یو ایس ڈی کے 29 اکتوبر 2015 کے لئے کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

پئیر اہم ڈیمانڈ لیولز 2100۔1 اور 2000۔1 کو نیچے کی جانب توڑنے کے بعد پئیر نیچے کی جانب گیا ہے جہاں گزشتہ تاریخی باٹمز جولائی 2012 اور جون 2010 میں بنے تھے

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے پہلے کی قیمت کو 0550۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے قدرے نیچے بھیجا ہے {جو کہ جنوری 1997 میں بنا تھا} جس کے کچھ دیر بعد بُلش ریکوری ہوئی تھی

اپریل کی کینڈل سٹک بُلش بنی تھی ، بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {مئی ، جون ، جولائی اور اگست} نے حالیہ بئیرش منسوحی کو ظاہر کیا تھا جو کہ 1450۔1 کے پرائس لیول کے گرد موجود ہے {چارٹ میں اس کو سرخ تیر کے نشانوں سے ظآہر کیا گیا} ہے

طویل مدتی تناظر میں متوقع ہدف 9450۔0 کے لیول پر ہے کہ اگر اگر جلد ہی 0550۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول پر بریک ڈاون ہوتا ہے

جب کہ دوسری طرف بُلش تصیحی موو 1500۔1 اور 1700۔1 کے لیول کی جانب صرف اُس صورت میں بن سکتی ہے اگر حالیہ ماہانہ کینڈل سٹک ہفتہ وار بلند ترین لیول 1465۔1 کے لیول سے اوپر اس ماہ کے اختتام تک بند ہوتی {امکان کم } ہے

This image is no longer relevant

متعدد ایسنڈنگ باٹمز 0830۔1 اور 1020۔1 کے لیولز کے گرد بنے تھے یہ لیولز چارٹ میں بننے والے حالیہ ڈیلی آپ ٹرینڈ سے ربط رکھتے ہیں

اگست کی 24 تاریخ کو مارکیٹ اوور باٹ معلوم ہوئی تھی کیونکہ بلز قیمت کو مسلسل 1500۔1 کے لیول {ڈیلی سپلائی لیول} کی جانب بھیج رہے تھے

لہذا 1150۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی جانب بئیرش موو بنی تھی جس کے کئی مرتبہ مسلسل بُلش منسوحی بنائی تھی

فی الوقت انٹرا ڈے سپلائی زون 1360۔1 - 1400۔1 نے ایک اہم بئِرش منسوحی فراہم کی تھی ایک انٹرا ڈے سیل کی انٹری تجویز کی تھی جس کے اہداف 1150۔1 اور 1050۔1 کے لیول پر حاصل ہوئے تھے

جیساء کہ توقع تھی 1150۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی ڈیلی پُختگی قیمت کو 1050۔1 کے لیول کی جانب لے جائے گی جہاں یورو / یو ایس ڈی میں ڈیلی آپ ٹرینڈ بنا تھا جمعہ کے روز آپ ٹرینڈ لائن کا ڈیلی بریک ڈاون ہوا تھا

بہرحال 1000۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی پُختگی کی توقع رکھنی چاھیے جس نے طویل مدتی بئیرش صورتحال میں اضافہ ہوا ہے جس کا ہدف 0600۔1 کے لیول پر ہے

جب کہ دوسری طرف 1100۔1 - 1150۔1 کا پرائس زون {بروکن ٹرینڈ لائن اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول کی بیک سائیڈ} نے ایک اہم سپلائی لیول بنایا ہے اور یہ یورو / یو ایس ڈی میں سیل کے مواقع دیکھنے کے لئے نظر میں رکھے جانے چاھیں

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback