empty
 
 
29.10.2015 03:46 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 29 اکتوبر 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کل سے سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق این زیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 6755۔0 اور 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 6565۔0 کے لیولز کے درمیان موو کررہی ہے - مزید یہ کہ قیمت نے 6۔78 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول {6755۔0} سے نیچے اوپنگ کی ہے - اس کے علاوہ ریزسٹنس لیول 6755۔0 / 6700۔0 کے لیول پر موجود ہے لہذا 6695۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے اور یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ کمزور سپورٹ پہلے ہی 6625۔0 کے لیول پر موجود ہے - مزید یہ کہ اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6625۔0 کا سپورت لیول توڑ لیتی ہے تو یہ 6560۔0 کے لیول کی جانب جائے گی تاکہ اس لیول سے تصیحی موو بنا سکے اسی دوران ایچ 4 چارٹ کے مطابق مضبوط سپورٹ لیول 6565۔0 کے لیول پر موجود ہے جو کہ ڈبل باٹم لیول بنائے گا

انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

ریزسٹنس لیول 6755۔0 6818۔0

پیوٹ پوائنٹ 6670۔0

سپورٹ لیولز 6565۔0 / 4688۔0

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback