empty
 
 
14.10.2015 02:34 PM
یو ایس ڈی ایکس کا 14 اکتوبر 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں یو ایس ڈی ایکس فی الوقت 200 ایس ایم اے سے اوپر تجارت کررہا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ حالیہ بُلش رجحان ابھی بھی قائم ہے اور یہ کہ ہمیں 26۔95 کے ریزسٹنس زون تک اضافہ کی توقع رکھنی چاھیے لیکن اگر انڈیکس حالیہ لیول سے پُل بیک کرتا ہے تویہ موونگ ایوریج سے نیچے کنسولیڈیٹ کرنے کی کوشش کرسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant

انڈیکس ایچ ون چارٹ میں سائیڈ وے رجحان میں موو کررہا ہے لیکن یہ 200 ایس ایم اے سے نیچے ہے - 61۔94 کا سپورٹ لیول فی الوقت یو ایس ڈی بئیرز کے لئے ایک اچھی سپورٹ فراہم کررہا ہے اور ہمیں مزید تنزلی سے قبل ایک تصیحی ری باونڈ کی توقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 26۔95 / 83۔95

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 36۔94 / 16۔93

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 03۔95 / 38۔95

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 61۔94 / 15۔94

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 61۔94 ، ٹیک پرافٹ لیول 15۔94 اور سٹاپ لاس لیول 08۔95 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback