empty
 
 
13.10.2015 07:20 PM
یورو / یو ایس ڈی کا 12 اکتوبر کے لئے کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

پئیر اہم ڈیمانڈ لیولز 2100۔1 اور 2000۔1 کو نیچے کی جانب توڑنے کے بعد پئیر نیچے کی جانب گیا ہے جہاں گزشتہ تاریخی باٹمز جولائی 2012 اور جون 2010 میں بنے تھے

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے پہلے کی قیمت کو 0550۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے قدرے نیچے بھیجا ہے {جو کہ جنوری 1997 میں بنا تھا} جس کے کچھ دیر بعد بُلش ریکوری ہوئی تھی

اپریل کی کینڈل سٹک بُلش بنی تھی ، بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {مئی ، جون ، جولائی اور اگست} نے حالیہ بئیرش منسوحی کو ظاہر کیا تھا جو کہ 1450۔1 کے پرائس لیول کے گرد موجود ہے

طویل مدتی تناظر میں متوقع ہدف 9450۔0 کے لیول پر ہے کہ اگر اگر جلد ہی 0550۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول پر بریک ڈاون ہوتا ہے

جب کہ دوسری طرف بُلش تصیحی موو 1500۔1 کے لیول کی جانب صرف اُس صورت میں بن سکتی ہے کہ اگر 1465۔1 کے لیول پر ماہانہ بلند ترین لیول ٹّوٹ جاتا ہے

یہ ٹوٹ سکتا ہے کہ اگر حالیہ ماہانہ کینڈل سٹک ہفتہ وار بلند ترین لیول 1465۔1 کے لیول سے اوپر اس ماہ کے اختتام تک بند ہوتی {امکان کم کیونکہ ماہ ستمبر کی ماہانہ کینڈل سٹک واضح طور پر بئیرش تھی} ہے

This image is no longer relevant

متعدد ایسنڈنگ باٹمز 0830۔1 اور 1020۔1 کے لیولز کے گرد بنے تھے یہ لیولز چارٹ میں بننے والے حالیہ ڈیلی آپ ٹرینڈ سے ربط رکھتے ہیں

مسلسل بُلش دباو بنایا گیا تھا یہاں تک کہ 1480۔1 اور 1700۔1 کے لیولز پر اہم بئیرش ریزسٹنس بنی تھی

مارکیٹ آوور باٹ معلوم ہوتی ہے کیونکہ بُلز قیمت کو مزید اوپر 1500۔1 کے لیول سے آگے بھیج رہے ہیں {ڈیلی سپلائی لیول} ہے

لہذا بئیرش موو 1150۔1 کے لیول کی جانب {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} گئی تھی جس کے قابل قدر بُلش منسوحی کئی مرتبہ کامیابی سے فراہم کی تھی {گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے دوران حالیہ ڈیلی کینڈل سٹک} نوٹ کی جانی چاھیے

گزشتہ مرتبہ انٹرا ڈے سپلائی زون 1360۔1 - 1400۔1 کے لیول خاصی بئیرش منسوحی فراہم کررہا ہے ایک انٹرا ڈے سیل کی انٹری تجویز کی گئی تھی جس کا ہدف 1150۔1 کا {حاصل ہوگیا تھا} اور 1050۔1 کے لیول {جو کہ ابھی حاصل} ہوگا بعد والا حاصل نہیں ہوسکا کیونکہ قیمت نے 1150۔1 کے لیول سے آگے تنزلی کے عمل کو روکا تھا

یہ کہ 1150۔1 کے لیول سے نیچے کی پختگی {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اس امر کے لئے ضروری ہے کہ یہ اگلے ڈیمانڈ لیول 0980۔1 کے لیول تک جاسکے جہاں ڈیلی آپ ٹرینڈ پئیر کو ملا ہے بہرحال بُلش ڈیمانڈ 1150۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے حالیہ پُل بیک انٹرا ڈے سیل زون 1370۔1 - 1400۔1 کے لیول کی جانب بنا ہے

محتاط تاجران کو 0980۔1 - 1000۔1 کے لیول کی جانب بئیرش پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے {ظآہر کی گئی آُپ ٹرینڈ لائن} تاکہ ایک کم رسک والی خرید کی انٹری بن سکے

ایس ایل کو 0950۔1 کے لیول سے نیچے جب کہ ٹی پی لیولز 1080۔1 / 1160۔1 کے لیولز ہونے چاھیں

InstaForex Analyst,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback