empty
 
 
17.09.2015 05:28 PM
یورو / یو ایس ڈی کا 17 ستمبر 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یورو / یو ایس ڈی کی قیمت ابھی بھی 1386۔1 اور 1285۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہی ہے - لہذا سپورٹ پہلے ہی 1285۔1 کے لیول پر موجود ہے - لہذا اگر قیمت 1285۔1 کے لیول سے نیچے کلوز ہونے میں ناکام رہتی ہے تو یہ اضافہ کی موو بنائے گی تاکہ 1386۔1 کے لیول کی جانب بُلش موو بنائے گی تا کہ مضبوط ریزسٹنس کو ٹیسٹ کرسکے {1386۔1 کے لیول پر ہفتہ وار ریزسٹنس 1 بنائے گی - اسی دوران 1386۔1 کا پرائس لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول بھی ہے - جب کہ دوسری طرف 1386۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جو کہ ہفتہ وار ریزسٹنس 1 ہے جس کا پہلا ہدف 1290۔1 کا پرائس لیول ہوگا - مزید یہ کہ اگر قیمت 1290۔1 کا لیول توڑ لیتی ہے تو یہ یورو / یو ایس ڈی کی قیمت 1184۔1 کے دوسرے ہدف تک جائے گی

تجارتی تجاویز

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یورو / یو ایس ڈی کی قیمت ابھی بھی 1386۔1 اور 1285۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہی ہے

یہ کہ 1285۔1 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 1335۔1 کا لیول ہوگا جو کہ 1386۔1 کے لیول کی جانب جائے گا

یہ کہ 1386۔1 کے لیول سے نیچے مزید تنزلی کے مواقع دیکھیں جائیں جس کے اہداف 1290۔1 اور 1184۔1 کے لیولز ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback