empty
 
 
15.09.2015 04:35 PM
یورو این ذیڈ ڈی کا 15 ستمبر 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی 7890۔1 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ہم مارکیٹ میں کم اتار چڑھاو دیکھ سکتے ہیں - میں بڑے حجم اور مضبوط پرائس ایکشن کے انتظار میں ہوں تاکہ مزید سمت کا تعین ہوسکے - ڈیلی ٹائم فریم میں ہم اوسط سے کم حجم کے ساتھ ڈیمانڈ بار اور کمزور پرائس ایکشن دیکھ سکتے ہیں {ممکنہ سیل} - انٹرآ ڈے رجحان نیوٹرلل ہے - ایچ ون ٹآئم فریم میں ہم کمزوری کے اشارے دیکھ سکتے ہیں {نو ڈیمانڈ بار} جو کہ ٹاپ سے ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ مزید تنزلی کی موو متوقع ہے خرید پُر خطر معلوم ہوتی ہے - ہم 7660۔1 کے سپورٹ لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں - بہرحال رجحان میں تبدیلی کا انتظار کریں کیونکہ حالیہ انٹرا ڈے رجحان نیوٹرل ہے

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 7970۔1

ار 2 : 8015۔1

ار 3 : 8090۔1

سپورٹ لیولز

آیس 1 : 7835۔1

آیس 2 : 7900۔1

ایس 3 : 7710۔1

تجارتی تجاویز : ایچ ون ٹائم فریم میں کمزوری دیکھی گئی ہے - یورو / این زیڈ ڈی میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں اور ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں کہ رجحان کی سمت تبدیل ہوتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback