empty
 
 
27.08.2015 11:02 AM
اہم تجارتی کرنسی پئیرز کا 27 اگست 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : جب سے یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1700۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کای ہے اس میں 380 پپس کی کمی نوٹ کی گئی ہے لیکن بُلش آووٹ لووک ابھی منسوح نہیں ہوا ہے جب تک 1200۔1 اور 1150۔1 کے سپورٹ لیول نیچے کی جانب ٹوٹ نہیں جاتے یہ جاری رہے گا اور بُلش کوشش کا امکان واضح ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : جب سے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 9300۔0 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کیا ہے اس میں 250 پپس کا اضافہ ہوا ہے تنزلی کے رجحان کے تناظر میں قیمت نے ابھی 9550۔0 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کیا ہے جب کہ 9600۔0 اور 9650۔0 کے ریزسٹنس لیولز اوپر کی جانب ٹوٹ نہیں جاتے تنزلی کا رجحان ختم تصور نہیں کیا جاتا - اگر قیمت یہ کرنے میں ناکام رہتی ہے تو بئیرز قیمت کو نیچے لانے کی کوشش کریں گے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : جب کہ یہ مارکیٹ بُلش ہے کیبل نے 5800۔1 کا ڈسٹریبوشن لیول ٹیسٹ کیا ہے لیکن قیمت سے اس سے آگے جانے میں ناکام رہی ہے بئیرز واپس آئے ہیں اور قیمت واضح طور پر نیچے آئی ہے اس ڈسٹریبوشن لیول سے قیمت میں 350 پپس کی کمی ہوئی ہے اور یہ 5450۔1 کا ایکیومیلیشن لیول ٹیسٹ کررہی ہے چارٹ میں بئیرش تصدیقی انداز ہے اور مزید سفر متوقع ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یہ کرنسی پئیر فی الوقت کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور تنزلی کا رجحان جاری ہے ای ایم اے 11 کا لیول ای ایم اے 56 سے نیچے ہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 ابھی 50 کے لیول سے نیچے ہے جو کہ آووٹ لووک کے بئیرش ہونے کی جانب ایک اشارہ ہے آج جاری ہونے والی اہم خبریں مارکیٹ پر اثر انداز ہوں گی

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : اس کراس میں ابھی سیل کا سگنل ہے قیمت میں اس ہفتہ 300 پپس کی کمی نوٹ کی گئی ہے جس کی وجہ ین میں ہونے والی واضح مضبوطی ہے {جیساء کہ دوسرے جے پی وائے پئیرز میں دیکھا گیا ہے} لہذا ابھی لانگ ٹریڈز کی تجویز نہیں دی جاتی - مارکیٹ ابھی متغیر ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback