empty
 
 
19.08.2015 04:40 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 19 اگست 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یہ کہ یو ایسڈی / سی اے ڈی پئیر 2976۔1 کے لیول بُلش ہورہا ہے - مزید یہ کہ 2976۔1 کا لیول ڈبل باٹم اور 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول 4 آوور چارٹ میں ہے - مزید یہ کہ یہ ایک اچھا اشارہ ہوگا کہ 2976۔1 کے لیو لسے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 3130۔1 کا لیول ہوگا تاکہ اس لیول پر کمزور ریزسٹنس کو ٹیسٹ کرسکے اور ہمیں یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 3130۔1 کا لیول ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کرتا ہے اس کے علاوہ یہ 3207۔1 کے لیول {ڈبل باٹم} کی جانب اپنی بُلش موو جاری رکھے گی لہذا یہ نفع لینے کے لئے ایک اچھا لیول ہوگا- اس سے ہٹ کر سٹاپ لاس لیول کو 2643۔1 کے لیول پر موجود ڈبل باٹم سے نیچے ہونا چاھیے - جب کہ دوسری طرف یہ معلوم ہونا چاھیے کہ فروخت کنندگان ذیادہ قیمت اور خرید کنندگان کم قیمت کو دیکھ رہے ہوتے ہیں - لہذا پہلا اہم لیول 3207۔1 اور دوسرا اہم لیول 3130۔1 کے لیول پر 19 اگست 2015 کو ہوگا - مزید یہ کہ 3207۔1 کا لیول ریزسٹنس اور 2976۔1 کا لیول سپورٹ کو ظآہر کرتا ہے - مزید یہ کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر ابھی بھی 3207۔1 اور 2976۔1 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے

مشاھدات

آج کی رینج کم و بیش 231 پپس {3207۔1 اور 2976۔1} کی ہوگی اس ہفتہ میں - ایک اور صورتحال یہ ہے کہ سٹاپ لاس لیول 77 پپس کا ہونا بہتر ہے - اسی طرف 77 پپس کا رسک 231 پپس کا نفع دے گا

رجحان واضح طور پر اضافہ کا ہے لیکن ایچ ون چارٹ میں مارکیٹ قلیل مدتی تناظر میں 3207۔1 کے لیول سے بئریش ہوجائے گی

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback