empty
 
 
06.08.2015 11:22 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 06 اگست 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی ڈیلی چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کی جانب جارہا ہے اور وہاں ڈائنیمک سپورٹ کا سامنا کررہا ہے اسی وجہ سے پئیر کے لئے آضافہ ابھی بھی متوقع ہے جو کہ کم از کم درمیانی مدت کے تناظر میں ہوگا - اس کے علاوہ یہ بھی ذہن میں رہے کہ مجموعی صورتحال ابھی بھی بُلش ہے لیکن ریزسٹنس زون 5640۔1 کے لیول پر ابھی بھی مضبوط ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکتڑ نیوٹرل زون میں جارہا ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ میں پئیر 200 ایس ایم سے اوپر بُلش انداز بنا رہا ہے اور اب یہ 5633۔1 کا ریزسٹنس لیول دوبار توڑنے کی کوشش میں ہے تاکہ 5671۔1 کا زون ٹیسٹ کرسکے - بہرحال اس سے اوپر کی بریک قیمت کو قلیل یا درمیانی مدت کے تناظر میں مضبوط کرے گی جو کہ قیمت کو 5750۔1 کے لیول سے اوپر بھیج سکتی ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5640۔1 / 5777۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 5543۔1 / 5450۔1

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5633۔1 / 5671۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 5587۔1 / 5562۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 5633۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 5671۔1 اور سٹآپ لاس لیول 5594۔1 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback