empty
 
 
29.07.2015 01:42 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا 29 جولائی 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 9230۔0 کے لیول سے اوپر گیا تھا مزید 87345۔0 کے لیول تک گیا ہے ۰ قیمت 2۔38 فیصد فیبوناسی لیول سے نیچے کی کل سے موجود ہے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ قیمت نے مضبوط سپورٹ کو 9230۔0 کے لیول پر بنایا ہے - مزید یہ پئیر ابھی بھی 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اور 00 فیصد {7345۔0 اور 7256۔0} کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہ صورتحال ایچ ون چارٹ میں ہے اس وجہ سے مارکیٹ دوبارہ بئیرش مارکیٹ کے اشارے 7345۔0 کے لیول سے دے گی جس کا ہدف 7283۔0 کا لیول ہوگا - اسی دوران بئیرز پر اس لیول سے نیچے پُل بیک کے لئے دباو ہوگا - لہذا یہ لیول ایک مضبوط سپورٹ بنائے گا تاکہ اس لیول {7283۔0} سے نیچے بئیرش موقع بناسکے تو 7256۔0 کے لیول کی جانب ڈبل باٹم تک جاسکے - بہرحال آج ایک واضح انٹرا ڈے بئیرش آووٹ لووک ہے اور پئیر 7256۔0 کے لیول {ڈبل باٹم} سے نیچے کلوز ہوتی ہے تو یہ مزید تنزلی 7223۔0 کے لیول کی جانب کرے گی تاکہ اسی ٹائم فریم میں نیاء ڈبل باٹم بنا سکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback