empty
 
 
28.07.2015 08:49 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 28 جولائی 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں جی بی پی / یو ایس دی قدرے بُلش انداز میں تجارت کررہا ہے لیکن یہ ابھی بھی 200 ایس ایم اے کے زون میں ہے - ہمیں 5640۔1 کے لیول کی جانب ریلی کا بننا متوقع ہے اس کے لئے علاوہ نئے بلند لیولز کی جانب سفر بھی ہوسکتا ہے بہرحال اگر حالیہ لیولز سے پُل بیک ہوتا ہے بہرحال اگر حالیہ لیولز سے پُل بیک ہوتا ہے تو اس کا 5450۔1 کا سپورٹ زون ٹیسٹ کرنا متوقع ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی نے 5502۔1 کے لیول پر مضبوط باٹم بنایا ہے اور ابھی یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر تجارت کررہا ہے - 5568۔1 کے لیول پر ریزسٹنس کا ابھی بھی ٹوٹ جانا باقی ہے لیکن آخر کار پئیر نئے بلند ترین لیولز تک جانے کے لئے اوپر کی جانب تجارت کا عمل جاری رکھا سکتا ہے - ہمیں درمیانی مدت کے تناظر میں بُلش کنسولیڈیشن کی توقع ہے کہ جب کہ جی بی پی / یو ایس ڈی موونگ ایوریج سے اوپر جائے گا

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5543۔1 / 5640۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 5450۔1 / 5332۔1

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5568۔1 / 5594۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 5524۔1 / 5502۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزستنس لیول 5568۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 5594۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5542۔1 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback