empty
 
 
17.07.2015 08:07 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 17 جولائی 2105 کے لئے کا ٹینیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے اسکی وجہ نیوزی لینڈ کے ریزرو بنک کی جانب سے یہ بیان ہے کہ وہ ہاوسنگ مارکیٹ کو کنٹرول کرنے کے لئے ماکرو پروڈنشیل ٹولز پر تفتیش کا عمل جاری رکھے گا - این ذیڈ ڈی / یو ایسڈی پر اس کے علاوہ اے یو ڈی / این ذیڈ ڈی کراس میں کیوی کی سیلز ، کم ہوتی رسک ایپی ٹائٹ ، نیوزی لینڈ کے ریزرو بنک اور یو ایس فیڈرل ریزرو کی ڈائیورجنٹ مانیٹری پالیسی اور سافٹ ڈیری پرائسسز ہیں - لیکن کیوی کی صورتحال کو بڑھانے میں نیوزی کے تجارتی نفع کا 350 بلین نیوزی لینڈ ڈالر کی سطح پر آنا ہے جس کہ پیشن گوئی 100 ملین کی تھی - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کی تنزلی کو محدود کرنے میں اختتام ہفتہ سے قبل کی صورتحال کے کردار ادا کیا ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ ملی جُلی کیفیت کا حامل ہے 5 اور 15 روزہ موونگ ایوریج میں کمی ہورہی ہے لیکن سٹاک ایسٹک اوور سولڈ لیولز پر بُلش ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے - قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 6480۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 6410۔0 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 6605۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 6670۔0 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 6410۔0 کا لیول ہوگا

ریزسٹنس لیولز

0.6670 0.6725 0.6775

سپورٹ لیولز

0.6480 0.6410 0.6360

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback