empty
 
 
16.07.2015 08:43 PM
سونے کا 16 جون 2015 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

سونا نیشے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 53۔1142 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم کمزور بئیرش بار اوسط سے کم حجم کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق ہم کمزور پرائس ایکشن اور مارکیٹ میں کم لین دین / لیکوڈٹی دیکھ سکتے ہیں - سیل پُر خطر معلوم ہوتی ہے کیونکہ سپورٹ 00۔1142 اور 00۔1141 کے لیولز پر ہے - مضبوط ڈائیوگنل {سپورٹ} ٹرینڈ لائن ٹوٹ گئی ہے لیکن حجم کم اور پرائس ایکشن کمزور ہے - لہذا مصنوعی بریک آوٹ کے حوالے سے محتاط رہا جائے

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 00۔1158

آر 2 : 00۔1165

آر 3 : 00۔1176

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 00۔1136

ایس 2 : 00۔1129

ایس 3 : 00۔1118

تجارتی تجاویز : مارکیٹ میں کمزور تنزلی کی موو ہے 00۔1140 کے لیول سیل کے حوالے محتاط رہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback