empty
 
 
16.07.2015 01:04 PM
اہم کرنسی پئیرز کا 16 جولائی 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب جانے کا عمل جاری ہوئے ہے اس ہفتہ کے آغآذ سے قیمت میں 180 پپس کی کمی نوٹ کی گئی ہے - 0950۔1 کے لیول پر سپورٹ لائن پہلے ہی ٹیسٹ ہوئی ہے اور یہ نیچے کی جانب ٹوٹ سکتا ہے - یہ سپورٹ لائن ایک اہم ہدف ہے اور یہ کچھ ہفتہ قبل ٹیسٹ ہوئی تھی لیکن قیمت اس سے نیچے رہنے میں ناکام رہی تھی لہذا سپورٹ لائن کے ٹوٹ جانے سے بئیرز مزید مضبوط ہوں گے {مگر یہ کہ یورو میں کچھ مضبوطی آجائے} مزید یہ کہ آنے آنے والی اہم خبریں مارکیٹ پر اثر انداز ہوسکتی ہیں

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یہ عمومی بات کے کہ پئیر اوپر کی جانب جارہا ہے کیونکہ یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب آرہا ہے عمومی طور پر قیمتیں ایک دوسرے کی متضاد سمت میں جاتی ہیں اور اسی وجہ سے قیمت 9500۔0 کے سپورٹ لیول سے اوپر جانے میں کامیاب ہوئی ہے اس کا اگے آنے والا اہم ہدف 9550۔0 کا ریزسٹنس لیول ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : یہ بُلش مارکیٹ ہے جب کہ چارٹ میں واضح بُلش تصدیقی انداز ہے - آر ایس آئی پریڈ 14 کا لیول 50 کے لیول سے اوپر ہے - ای ایم اے 11 کا لیول ای ایم اے 56 سے اوپر ہے جب کہ قیمت ان دونوں سے ہی اوپر ہے جو کہ اس بات کی جانب اشارہ ہے قیمت اوپر کی جانب جانے کا عمل جاری رکھ سکتی ہے اگرچہ اس کے لئے رکاوٹ 5650۔1 کے لیول پر ہے موجود ہے - مزید خرید کے دباو سے یہ ڈسٹریبوشن لیول اوپر کی جانب ٹوٹ جائے گا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : اس ہفتہ اس میں 150 پپس کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے چونکہ بلش سگنل بنا تھا قیمت 00۔123 اور 50۔123 کے ڈیمانڈ لیولز سے اوپر گیا تھا اس کا اگلا ہدف 00۔124 اور 50۔124 کے سپلائی لیول ہوں گے - یہ سپلائی لیولز حاصل ہونے چاھیے بصورت دیگر بئریش تصیح ہوسکتی ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یہ کراس سائیڈ وے رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے لیکن بریک آوٹ لازم ہے جو کہ اوپر یا نیچے کی سمت میں ہوگا - جب کہ اس دوران جب کہ کوئی واضح سمت نہیں بن جاتی مارکیٹ سے دور رہنا بہتر ہوگا

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback