empty
 
 
14.07.2015 05:05 PM
سلور کا 14 جولائی 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

سلور میں کل سے ابتک بظاہر کوئی خاص تبدیلی نہیں ہوئی ہے یہ فی الوقت 43۔15 کے لیول پر تجارت کررہا ہے اور یہ 18/15۔15 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے جس کے بعد یہ 50/40۔16 کے اور بلترتیب اوپر کی جانب ریلی بنائے گا - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 18/1۵۔15 کا لیول 66۔14 اور 88۔15 کے درمیان کی ریلی کا 618۔0 فیبوناسی سپورٹ لیول ہے - تجویز یہ ہے کہ تازہ لانگ پوزیشن لیں جو کہ 20۔15 کے لیول کے گرد ہوں جب کہ رسک ل یول 25۔14 کے لیول پر ہے - فوری سپورٹ لیول 60/50۔14 کے لیول پر ہے جو کہ 25۔14 اور نیچے کی جانب جب کہ ریزسٹنس لیول 50/40۔16 کے لیول پر ہے جو کہ 20۔17 اور بلترتیب اوپر کی جانب جائے گا

تجارتی تجاویز

ابھی لانگ پوزیشن لیں اور تازہ پوزیشن 20/15۔15 کے لیول پر ہے لیں ، سٹاپ لیول 25۔14 اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback