empty
 
 
08.07.2015 10:00 AM
اہم تجارتی کزنسیوں کا 8 جولائی 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

یورو / یو ایسڈی : یہ پئیر کمزور ہے پیر کے روز نیچے آنے کے لئے ایک ریلی ہوئی تھی اور مارکیٹ بتدریج نیچے آئی تھی 0950۔1 کے لیول پر سپورٹ لائن باونس سے قبل ٹوٹ گئی تھی – مارکیٹ میں مزید کمزوری کی وجہ سے یہ لیول دوبارہ پامال ہونے کے ساتھ ساتھ ٹوٹ سکتا ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : عموما یہ تجارتی انسٹرومنٹ یورو / یو ایسڈی کی متضاد سمت میں تجارت کرتا ہے لہذا جب کہ یورو / یو ایس ڈی کمزور ہے یہ مضبوط ہی رہے گا

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : کیبل میں ہونے والی ابتدائی بلش کوشش کے بعد قیمت میں کم و بیش 200 پپس کی کمی نوٹ کی گئی ہے چارٹ میں ابھی واضح بئیرش تصدیقی انداز ہے – ای ایم اے 11 کا لیول ای ایم اے 56 سے نیچے ہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 کے لیول سے نیچے ہے مزید سیل کا دباو متوقع ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : صورتحال ابھی بھی تبدیل نہیں ہوئی ہے اس مارکیٹ میں فی الوقت قلیل مدتی تاجران یا سیکلیپرز فائدہ لے سکتے ہیں مارکیٹ میں قلیل مدتی سوئنگز ہورہی ہیں کیونکہ قیمت 00۔124 کے سپلائی اور 00۔122 کے ڈیمانڈ لیول کے درمیان موو کررہی ہے کسی مزید بڑی موو سے قبل سپلائی یا ڈیمانڈ لیول پر بریک کا ہونا ضروری ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : آج یورو / جے پی وائے میں بئریش رجحان ہے جب کہ کل اس میں نیچے آنے کے لئے ایک ریلی بنی تھی اور مارکیٹ بتدریج نیچے آرہی ہے 50۔133 کا ڈیمانڈ زون ٹیسٹ ہوا تھا اور اس کا دوبارہ ٹیسٹ ہونا متوقع ہے اور یہ نیچے کی جانب ٹوٹ بھی سکتا ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback