empty
 
 
05.06.2015 04:00 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 05 جون 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں ری باونڈ ابھی بھی متوقع ہے کیونکہ جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش تصیحی موو کی حمایت میں موو کررہا ہے – اس کے علاوہ یہ اسی ٹائم فریم میں 200 ایس ایم اے تک جانے کی کوشش میں ہے – بہرحال عمومی رجحان ابھی بھی بئریش ہی ہے اور ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے – ابھی ہمیں قلیل مدتی ٹریڈز سے قبل بئیرش رجحان کے مزید واضح ہونے کا انتظار کرنا چاھیے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ میں انٹرا ڈے صورتحال ابھی بھی بُلش ہے اور پئیر ابھی بھی 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے کی کوشش میں ہے ہمیں حالیہ لیول سے پُل بیک کی توقع ہے جو کہ مضبوط ریزسٹنس زون کی ہوگی جس پر ہماری فی الوقت نظر ہے – اس کے علاوہ جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی کمزور ہے اور ہم چارٹس میں رجحان کی واضح تبدیلی فی الوقت نہیں ہوئی ہے جیساء کہ ایچ 4 یا ڈیلی چارٹ میں

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5346۔1 / 5543۔1

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 5199۔1 / 5090۔1

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 5358۔1 / 5428۔1

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 5259۔1 / 5158۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیولز 5259۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 5158۔1 اور سٹاپ لاس لیول 5358۔1 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback