empty
 
 
27.05.2015 04:45 PM
یو ایس ڈی ایکس کا 27 مئی 2015 کے لئے کا تجزیہ

یو ایس ڈی ایکس نے 97۔96 کے ریزسٹنس زون کو توڑنے میں کامیابی حاصل کی ہے اور ابھی اس کا اوپر کی جانب کا ہدف 08۔98 کا لیول ہے ہم اہم لیول پر ہیں لہذا ہمیں بُلش رجحان میں تجارت احتیاط سے کرنی چاھیے حالیہ پرائس ایکن یہ ظآہر کرتا ہے کہ بُلز کنٹرول میں ہیں اور ہمیں رجحان کو فالو کرنا چاھیے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ میں یو ایس ڈی ایکس اوپر کی جانب تجارت کررہی ہے اس کے علاوہ یہ سائیڈ وے مووز کررہا ہے جس کا مطلب بُلش انداز کا بننا ہے اگر اس میں کامیاب ہوتا ہے اس کا 60۔97 کے لیول پر بریک کرنا متوقع ہے جو کہ 97۔97 کے لیول کی جانب ریلی کرے گا – 200 ایس ایم اے ابھی بھی بُلش ہے لیکن ایم اے سی ڈی انڈیکٹر ابھی بھی منفی صورتحال کا حامل ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 08۔98 / 64/98

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 97۔96 / 74۔95

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 16۔97 / 97۔97

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 16۔97 / 90۔96

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے / لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ڈالر انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 60۔97 کے لیول پر ، ٹیک پرافٹ لیول 97۔97 اور سٹاپ لاس لیول 25۔97 کے لیولز پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback